aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biim"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
محیط عشق میں ہے کیا امید و بیم مجھےکہ ڈوب ڈوب کے کشتی مری نکلتی ہے
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
اللہ رے تیری تندی خو جس کے بیم سےاجزائے نالہ دل میں مرے رزق ہم ہوئے
وہ مرغزار کہ بیم خزاں نہیں جس میںغمیں نہ ہو کہ ترے آشیاں سے دور نہیں
آج کے دکھ ہی بہت ہیں بیم فردا کس لیےکٹ ہی جائے گی اذیت کی گھڑی جیسی بھی ہے
نہ فکر سلامت نہ بیم ملامتز خود رفتگی ہائے حیرت سلامت
امید و بیم کے محور سے ہٹ کے دیکھتے ہیںذرا سی دیر کو دنیا سے کٹ کے دیکھتے ہیں
بیم رقیب سے نہیں کرتے وداع ہوشمجبور یاں تلک ہوئے اے اختیار حیف
تغافل بد گمانی بلکہ میری سخت جانی سےنگاہ بے حجاب ناز کو بیم گزند آیا
ہر گام آبلے سے ہے دل در تہ قدمکیا بیم اہل درد کو سختیٔ راہ کا
جھونکوں کی نذر ہے چمن انتظار دوستیاد امید و بیم کی یہ سنسناہٹیں
عشق نے اپنی جان کو روگ کئی لگا لیےہجر و وصال امید و بیم کون بلائے جاں نہ تھا
آزادہ منش رہ دنیا میں پروائے امید و بیم نہ کرجب تک نہ ملیں فطرت کے قدم خم دیکھ سر تسلیم نہ کر
جنت کی ہے امید تو دوزخ کا ہے کھٹکادشوار ہے میدان بہت بیم و رجا کا
امید و بیم نے مارا مجھے دو راہے پرکہاں کے دیر و حرم گھر کا راستہ نہ ملا
اس میں بیم ہلاک اس میں ہلاکہے یہی فرق ہم میں اور غم میں
بیم و امید سے کس طرح نکل جاؤں کہ دلنہ ٹھہرتا ہے جہاں میں نہ فنا ہوتا ہے
عجب کشاکش بیم و رجا ہے تنہائیترے بغیر ترا سامنا ہے تنہائی
دن کو تو بیم فتنہ ہے ہم اس سے مل سکتے نہیںآتا ہے جس دم خواب میں جب دیکھتے ہیں بے خلل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books