aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bitaane"
ترک تعلق کا دھڑکا سا ہے دل کووہ مجھ کو اک بات بتانے والا ہے
اک جھلک دیکھ لیں تجھ کو تو چلے جائیں گےکون آیا ہے یہاں عمر بتانے کے لیے
جیسے جنگل میں کوئی رات بتانے نکلےگھر سے نکلے تو لگا جان گنوانے نکلے
گونجتی ہیں ہر طرف قرآن کی ہی آیتیںنیکیوں میں دن بتانے ماہ رمضاں آ گیا
یوں تو مشکل ہے بہت درد بتانا سب کوسو یہی سوچ کے ہم شعر سنا دیتے ہیں
جا کے پردیس مرے گھر کا پتا بھول گیااپنا بچپن مرے آنگن میں بتانے والا
نام اس کے کئے ہیں دن بھی توکیوں تماشہ ہے شب بتانے پر
عمر رفتہ میں ترے ہاتھ بھی کیا آیا ہوںدن بتانے تھے مگر خود کو بتا آیا ہوں
یہ مری ضد ہے کہ مجھ کو وہ منانے آئےساتھ میرے بھی وہ کچھ وقت بتانے آئے
خاموشی کے ساتھ اداسی چھائی ہےیعنی رات بتانے لائق تاریکی
ہر رشتہ میں کیا ہوتا ہے سب کے ساتھساتھ کسی کے سال بتانے ہوتے ہیں
یوں تو اس دنیا میں تارہ چاہت کے سامان بھی ہیںلیکن ہم کو یاد میں اس کی کھو کر دن یہ بتانے ہیں
تجھ بن خالی رہ کر کتنے سال بتانے ہوں گےمیرے ہاتھوں میں تیری تقدیریں کب اتریں گی
آپ کے ساتھ بس اک شام بتانے کے لئےداؤ پہ دل کی لگا ڈالی ہے جاگیر تلک
وہ ہم سے عمر بتانے کی بات کرتا ہےہمیں تو سانس بھی لینا ہے بار کیا جانے
سائے میں زندگی کو بتانے کے واسطےراہ حیات کے وہ شجر زندہ ہیں ابھی
یہاں میں اپنی اداسی بتانے آؤں گاکسی درخت پہ لکھ دو کے ہم اکٹھا تھے
خود ہی کے حصے کی خوشی پانے سے رہ گئےاپنے ہی ساتھ وقت بتانے سے رہ گئے
خواب کے سارے منظر سجانے پڑےپھر وہ بیتے ہوئے دن بتانے پڑے
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتےہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books