aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bol-chaal"
عاجزی بول چال میں رکھنااس کو ہر دم خیال میں رکھنا
ساتھ لے آیا اپنے خاموشیآرزو جس کو بول چال کی تھی
یوں تلاشی جو چاہے لکھ جاوےلیک مشکل ہے بول چال کا شعر
آنکھوں کے تلے مری پھرے ہےاب تک وہی بول چال دن رات
ایسے بگڑے وہ سن کے شوق کی باتآج تک ہم سے بول چال نہیں
بجز تمہارے کسی سے کوئی سوال نہیںکہ جیسے سارے زمانے سے بول چال نہیں
تمام رشتوں کو توڑا نہیں ابھی اس نےخفا خفا ہے مگر بول چال رکھتا ہے
زمانہ ہو گیا ترک تعلقات ہوئےفرازؔ اب ان سے مری بول چال تھوڑئی ہے
خموش کیوں ہو یہ نطق آدمی کا زیور ہےجو کوئی بیٹھے کہیں بول چال کر بیٹھے
اس اجنبی سے پہلی ملاقات میں ہی ہمکب جانے بول چال سے آگے نکل گئے
لہجہ ہی تھوڑا تلخ ہے دنیا کے سامنےویسے تو ٹھیک ٹھاک ہوں میں بول چال میں
کتنی سزا ملی ہے مجھے عرض حال پرپہرے لگے ہوئے ہیں مری بول چال پر
صابرؔ ترا کلام سنیں کیوں نہ اہل فنبندش عجب ہے اور عجب بول چال ہے
چمن کی سیر ہے بلبل پڑے چہکتی ہیںہمارے آپ کے بھی ہے یہ بول چال کا وقت
اداس چہرے کو پڑھتے ہیں جب جہاں والےیہ پوچھتے ہیں سبھی بول چال ہے کہ نہیں
رفتار کلک قہر ہے آفت سریر کلکمضموں جو لکھ رہا ہوں ترے بول چال کے
نگاہ سے بھی گئے عرض حال سے بھی گئےوہ برہمی ہے کہ ہم بول چال سے بھی گئے
ہٹ خامشی سے بھی تو کوئی ارض حال کرکر کے سلام ان سے ذرا بول چال کر
بہت پسند ہے مجھ کو یہ بول چال اے بحرؔقسم خدا کی یہ طرز بیاں بہت اچھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books