aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "book"
دل سی چیک بک ہے ترے پاس تجھے کیا دھڑکاجی کو بھا جائے تو پھر چیز کی قیمت پہ نہ جا
رات کی ٹیبل بک کر کےچاند ڈنر پر بیٹھا ہے
ورق ورق یوں ہی پھرتا رہوں کہاں تک میںکتاب جان کے بک شیلف پر سجا مجھ کو
کل اس کی بک میں لو لیٹر ملا ہےہمیں پر جا رہا لڑکا ہمارا
بیتے ہوئے لمحوں کی خوشبو ہے مرے گھر میںبک ریک پہ رکھے ہیں یادوں کے کئی البم
کس نگیں پر ہیں ترے نقش کے آثار عیاںنوٹ بک تیری شکستہ تری پنسل ہے گھنی
پورا مے خانہ ہی بک کر لے ساقییار ہمارا کچھ نئیں ہوتا بوتل میں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
داغ دل گر نظر نہیں آتابو بھی اے چارہ گر نہیں آتی
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
اسے کون دیکھ سکتا کہ یگانہ ہے وہ یکتاجو دوئی کی بو بھی ہوتی تو کہیں دو چار ہوتا
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
بت بھی رکھے ہیں نمازیں بھی ادا ہوتی ہیںدل مرا دل نہیں اللہ کا گھر لگتا ہے
سچ کہتے ہو خودبین و خود آرا ہوں نہ کیوں ہوںبیٹھا ہے بت آئنہ سیما مرے آگے
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
نئی عمروں کی خود مختاریوں کو کون سمجھائےکہاں سے بچ کے چلنا ہے کہاں جانا ضروری ہے
آج شمشان کی سی بو ہے یہاںکیا کوئی جسم جل رہا ہے کہیں
ملتے ہوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئیاس نے مگر بچھڑتے وقت اور سوال کر دیا
آتش غم میں دل بھنا شایددیر سے بو کباب کی سی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books