تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bulaa.e.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "bulaa.e.n"
غزل
ہجر میں اپنا اور ہے عالم ابر بہاراں دیدۂ پر نم
ضد کہ ہمیں وہ آپ بلائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
غزل
آپ بلائیں ہم نہ آئیں ایسی کوئی بات نہیں
دنیا والوں سے ڈر جائیں ایسی کوئی بات نہیں
سید عارف علی عارف
غزل
کیسے ملیں ہم تم سے یارو کیسے بلائیں گھر اپنے
غم ہی غم ہیں پاس ہمارے کوئی خوشی کی بات نہیں
جاوید جمیل
غزل
ہوا ہے وہ شوق دید بازی کہ سمجھیں اس کو بھی سرفرازی
بلائیں آنکھیں وہ پھوڑنے کو تو نذر کرنے نظر کو چلیے
آغا حجو شرف
غزل
زلف کا تیرے ان سے کوئی مضموں جو رقم ہو جاتا ہے
فرط خوشی سے لے لیتا ہوں ہاتھوں کی اپنے بلائیں آپ