aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "buute"
سچ کہتے ہو خودبین و خود آرا ہوں نہ کیوں ہوںبیٹھا ہے بت آئنہ سیما مرے آگے
پھلا پھولا رہے یارب چمن میری امیدوں کاجگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ہیں
خواہش کو احمقوں نے پرستش دیا قرارکیا پوجتا ہوں اس بت بیداد گر کو میں
چھوڑوں گا میں نہ اس بت کافر کا پوجناچھوڑے نہ خلق گو مجھے کافر کہے بغیر
منع کیوں کرتے ہو عشق بت شیریں لب سےکیا مزے کا ہے یہ غم دوستو غم کھانے دو
پہلے بھی خزاں میں باغ اجڑے پر یوں نہیں جیسے اب کے برسسارے بوٹے پتہ پتہ روش روش برباد ہوئے
مٹی سے بیل بوٹے کیا خوش نما اگائےپہنا کے سبز خلعت ان کو جواں بنایا
سب کو مقبول ہے دعویٰ تری یکتائی کاروبرو کوئی بت آئنہ سیما نہ ہوا
شب کو کسی کے خواب میں آیا نہ ہو کہیںدکھتے ہیں آج اس بت نازک بدن کے پاؤں
کیوں دیا دل اس بت کمسن کو ایسے وقت میںدل سی شے جس کے لیے بس اک کھلونا ہے ابھی
نقش ناز بت طناز بہ آغوش رقیبپاۓ طاؤس پئے خامۂ مانی مانگے
سجدے ترے کہنے سے میں کر لوں بھی تو کیا ہوتو اے بت کافر نہ خدا ہے نہ خدا ہو
کب تک نبھائیے بت ناآشنا کے ساتھکیجے وفا کہاں تلک اس بے وفا کے ساتھ
دل خوں شدۂ کشمکش حسرت دیدارآئینہ بہ دست بت بد مست حنا ہے
کھا کے دھوکا اس بت کمسن نے دامن میں لیےاشک افشانی بھی میری گوہر افشانی ہوئی
صد حیف وہ ناکام کہ اک عمر سے غالبؔحسرت میں رہے ایک بت عربدہ جو کی
کہتے تو ہو تم سب کہ بت غالیہ مو آئےیک مرتبہ گھبرا کے کہو کوئی کہ وہ آئے
نسیم مصر کو کیا پیر کنعاں کی ہوا خواہیاسے یوسف کی بوئے پیرہن کی آزمائش ہے
اور اپنے حق میں طعن تغافل غضب ہواغیروں سے ملتفت بت خودکام ہو گیا
سوئے دوزخ بت کافر کو جو جاتے دیکھاہم نے جنت سے کہا ہائے ادھر کیوں نہ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books