aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "calendar"
بادشاہوں کو سکھایا ہے قلندر ہوناآپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا
ہم کلنڈر ہی بس بدلتے ہیںجب نیا دوست سال ہوتا ہے
خدا کی کون سی ہے راہ بہتر جانتا ہےمزہ ہے نیکیوں میں کیا قلندر جانتا ہے
اب کلنڈر میں نیا ڈھونڈئیے چہرہ شاہدؔکب تلک ایک ہی تصویر خیالوں میں رہے
بکھرنا ٹوٹنا بھی اور انا کے ساتھ بھی رہناستم ایجاد بھی کرنا وفا کے ساتھ بھی رہنا
چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیںدیوار سے پرانا کلنڈر اتار دے
بیتے برس کی یاد کا پیکر اتار دےدیوار سے پرانا کلنڈر اتار دے
زندگی جیسے کلنڈر پہ بدلتی تاریخمیں شب و روز کے مانند گزرتا جاؤں
گنتے رہنا ہماری یاد میں دناور کلنڈر کے سامنے رونا
یہی ڈر صفحہۂ آخر پہ کلنڈر کے لکھا ہےدسمبر سا کہیں کوئی نہ پھر منظر نکل آئے
کنولؔ تھی تیز ہوائیں مرے تعاقب میںمیں اپنے وقت کا جلتا ہوا کلنڈر تھا
جو دے پائے خبر مجھ کو میرے کل کیمیں کلنڈر کوئی ایسا تلاشوں گا
ہم کو معلوم ہے ہر لمحۂ ہستی کا حساباٹھ کے ہر صبح کلنڈر کی طرف کیا دیکھیں
دیواروں پر ٹنگے کلنڈر خستہ ہیںتاریخوں میں ایک نشانی ہوتی ہے
عہد بھی ان ہی کا ہم ذہن ہے سو چپ ہی رہیںاگلی صدیوں کے کلنڈر نہ اٹھا لیں یہ کہیں
کلنڈر پھر پلٹتا ہے دسمبر پھر بدلتا ہےدعاؔ پھر چار سو میرے نیا منظر ابھرتا ہے
یہاں اس سال بھی بدلا نہیں کچھکلنڈر ہی فقط گھر میں نیا ہے
کھا گئی ہیں ہجرتیں جب سے مری تازہ غزلاس کلنڈر میں نظر آتا نہیں اتوار بھی
خوش آ گئی ہے جہاں کو قلندری میریوگرنہ شعر مرا کیا ہے شاعری کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books