aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "caustic"
چستیٔ طبع سے استاد کا ہے قول امیرؔہو زمیں سست مگر چاہئے اچھا کہنا
نزاکت کوستی ہے مجھ کو کیا کیاطبیعت آئی اچھی نازنیں پر
بے سبب بھی رقیب ہوتے ہیںلوگ کتنے عجیب ہوتے ہیں
اگر ناچوں نہیں تو پاؤں میرے روٹھ جاتے ہیںاگر ناچوں ذرا کھل کے تو گھنگھرو ٹوٹ جاتے ہیں
نہ دل دماغ کا اس میں قصور ہوتا ہےکسی سے ایک نظر کا فطور ہوتا ہے
یہ مرض عشق کا بنا کیوں ہےدرد ہی درد کی دوا کیوں ہے
میں پہلے برف سا تھوڑا پگھل کے دیکھوں گااگر وہ آگ ہے تو اس میں جل کے دیکھوں گا
یہ نتیجے تھے دل لگانے کےاشک بہتے رہے دیوانے کے
قاب قوسین کی ارمان پیمبر کی قسمحسن چلمن کے ادھر ہو تو غزل ہوتی ہے
سہارے بھی اس کے کنارے بھی اس کےمگر ہم جو ڈوبے اشارے بھی اس کے
کہ جس میں محبت ضروری نہیں ہےمجھے وہ عبادت ضروری نہیں ہے
جب ملے گا وہ مسکرا دے گالاکھ غم کی بس اک دوا دے گا
کوئی رشتہ پرانا ہو گیا ہےتمہیں دیکھے زمانہ ہو گیا ہے
بگڑتی بات ہے جب جب مجھے یوں کوستی ہو تمکہ جیسے زندگی کا ہر ستم مجھ سے ہی پایا ہو
شاید اک رشتہ پاس لائے ہمیںویسے تو دور کا کزن ہوں میں
قضا ہے زندگی لگنے لگا تھامجھے جب الوداع اس نے کہا تھا
مرے نصیب کے قوسین نے دیا تحفہکبھی تو لیل مسلسل کبھی نہار غلط
اپنے دل کا حال سنانا کم سے کمآنکھوں میں آنسو بھی لانا کم سے کم
جینا اگر ضرورت ہےمرنا تلخ حقیقت ہے
دل کی باتیں میں سمجھ پائی نہیںاور تم نے بھی تو سمجھائی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books