aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cha.dii"
اسی ندامت سے اس کے کندھے جھکے ہوئے ہیںکہ ہم چھڑی کا سہارا لے کر کھڑے ہوئے ہیں
عمر بھر میں کوئی جادو کی چھڑی ڈھونڈوں گیمیری ہر رات کو پریوں کی کہانی دے گا
یہ کہتا ہے مرا شوق شہادتتری تلوار پھولوں کی چھڑی ہے
تڑپا دیا دل گوندھ کے گیسو شب وصلتمیں جانتا تھا پیٹھ پہ پھولوں کی چھڑی ہے
اس نے اک اندھے کو تحفے میں چھڑی کیا بھیج دیدیکھتے ہی دیکھتے سارا نگر اندھا ہوا
میری شب وصل کی صبح چلی آتی ہےروک لے اس دم فلک ایک گھڑی اور بھی
قد مجنوں کوئی پہلے سے چھڑی بید کی ہےجب ذرا جھکتا ہے قد پاؤں سے جا لگتا ہے
جب بھی مکتب میں مجھے مار پڑے وہ بولےاب تو ریشم ہو یہ شیشم کی چھڑی ٹھیک نہیں
آنکھیں تاریک نصیب ان سے زیادہ تاریکہم اگر ہاتھ بھی مانگیں تو چھڑی ملتی ہے
پھینکیے ہاتھوں سے پھولوں کی چھڑیمیری گل خوردہ کلائی دیکھیے
کون آیا چھڑی سواری سےنے سواری کا کس کی شہرا ہے
دل میں چبھن ہے ہاتھ میں لیکننازک سی پھولوں کی چھڑی ہے
سوتے ہوئے بھی ہاتھوں میںپھولوں کی چھڑی رہی
لائے تھے ہم تو عمر پٹا یاں لکھا ولےجب سیاہی پر سفیدی چڑی تب خبر پڑی
کوئی مشکل میں ہو آگے دکھی ہےکہ اس کے ہاتھ میں جادو چھڑی ہے
چھڑی ہوئی ہے وہ جنگ اپنی کہ کون جیتا کہ کون ہاراوہ میرا پردہ گرا رہا ہے میں اس سے پردہ ہٹا رہا ہوں
آ گئے دن چھڑی پکڑنے کےمیرا بیٹا جوان ہونے لگا
تیری شمشیر کا شاخ گل الفت پہ ہو وارکیسے ممکن کہ وہ پھولوں کی چھڑی ثابت ہو
رواں تھا گرم لہو آہنی پرندوں میںچھڑی تھی امن پسندوں میں سرد جنگ الگ
موتیا کا ہار و چمپا کی چھڑیجوڑۂ دامن کناری یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books