aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaav"
ہر غنچہ بڑے چاؤ سے کھلتا ہے چمن میںہر دور کا منصور سر دار چلے ہے
چوکھٹ نہ پار کرنا کہ باہر ہے قتل عامگلیوں میں چل رہی ہے اجل داؤ گھر رہو
تجھ سے کہنا تھا کچھ پہ لگتا ہےمر ہی جائیں گے جی میں چاؤ لیے
لکھا تھا بڑے چاؤ سے جس نام کو دل پروہ نام مٹانے میں ذرا وقت لگے گا
عاشق کہیں جو ہو گے تو جانو گے قدر میرؔاب تو کسی کے چاہنے کا تم کو چاؤ ہے
ہجوم آہ ہے آنکھوں سے اشک ڈھلتے ہیںبھرے ہیں چاؤ جو دل میں سو یوں نکلتے ہیں
اداس رات کے آنگن میں درد کی دیویبڑے ہی چاؤ سے زلفیں سنوارے شام کے بعد
کس لگن کس تمنا سے کس چاؤ سے موسم رنگ و نکہت کو دی تھی صداکیا خبر تھی کہ ابر بہار آفریں آگ کے پھول گلشن پہ برسائے گا
دسترس واں ذرا نہیں اور ہائےدل میں کیا کیا ہمارے چاؤ نہیں
اے اجل چاؤ سے بہت ہم نےنام تیرا وصال رکھا ہے
دیکھنے کا چاؤ یہ عینک اترتی ہی نہیںدیکھو تم اپنی طرف اے مہرباں تم ہو کہاں
ساقیا کس کو ہوس ہے کہ پیو اور پلاؤاب وہ دل ہی نہ رہا اور امنگیں نہ وہ چاؤ
جنس وفا کے چاؤ میں آئے تھے صبح دمبولی لگی تو خود بھی خریدار بک گئے
نکلا تھا کس کی ناؤ میں ساحل کے چاؤ میںاب تک ہوں میں بہاؤ میں لنگر شکستہ ہے
جس طرح بچہ کوئی پہلا کھلونا رکھےمیرے معصوم دنوں کا ہے تو چاؤ پہلا
ندی میں پیار کی یکساں چڑھاؤ ہے اب تکوہی ہے شوق وہی دل میں چاؤ ہے اب تک
چاؤ جو دل میں بھرے ہیں پیارےتجھ سے کہتا ہوا شرماتا ہوں
کس چاؤ سے اک بستی جو ہم نے بسائی تھیدیکھا تھا وہی بستی ویران مکمل ہے
یہ سچ کرے ہے ناز ہر اک نازنیں بہتعاشق کشی کا چاؤ پہ دیکھا یہیں بہت
بھونرے تو بہت چاؤ سے پھر آتے ہیں انجمؔاور آج مری میز پہ گلدان نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books