aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "champaa"
کسی کو چلتا ہوا دیکھ لیں تو چلتے بنیںغزال مورنی موجیں نجوم ابر گھڑی
وہ جو آپ ہی پوجی جانے کے لائق تھیںچمپا سی پوروں میں پتھر کیوں رکھتی ہیں
نظر تج پہ ہے کیا تماشا کا حاجتنہیں سبز خط آگے چمپا کا حاجت
مہکے ہیں ترے جسم کی خوشبو سے فضائیںناراض نہ ہوں چمپا چنبیلی تو بتاؤں
تیرے جہاں کو مہکاؤںچمپا اور چنبیلی ہوں
بس اک ترا چہرہ ہی نہ تھا محفل گل میںبیلا بھی تھا چمپا بھی چنبیلی بھی وہیں تھی
دھگدگی میں جان اٹکی ہے مریہائے کس چمپا کلی کے واسطے
دنیا سے جب آگے چلنا سیکھ لیادنیا میرے پیچھے پیچھے آتی ہے
کوئی کانٹا ہی بخش دے مجھ کوچمپا بیلا گلاب رہنے دے
موتیا کا ہار و چمپا کی چھڑیجوڑۂ دامن کناری یاد ہے
جوہی گلاب چمپا چنبیلی بھی ہے مگررتبہ تمہارا اونچا ہے اس خاندان میں
چمپاکلی اس مست مئے حسن کی دیکھیگردن کی صراحی کا یہ مینا نظر آیا
تاب اس چمپا کلی کی یوں ہے تکمے کے تلےجوں کرن چمکے ہے ہو کر مہر انور سے جدا
گلاب چمپا چنبیلی نرگس ہیں موگرا بھی چمن میں لیکنوہ جس کی خوشبو سے سارا عالم مہک رہا ہے وہ شاعری ہے
من کے برگد تلے انگاروں کی مالا بھی جپیمجھ سے گوتم کی طرح آگ میں چمپا نہ کھلی
تمہاری خوشبو اگر نہیں ہے تو کچھ نہیں ہےگلاب چمپا سے گھر سجانے سے کیا ملے گا
افق سے چاند کی چمپا کلی ابھرتی ہےسجائے جاتے ہیں زیور نگار شب کے لئے
چمپا کلی اس کی کیوں کر خیال چھوٹےبے وجہ دل سے آ کر لپٹا ہے کنکھجورا
تیرے قرب کی خوشبو ہوچمپا ہو نہ چنبیلی ہو
گلے میں ہے چمپا کلی یا کسو کےہیں لخت جگر ہمکنار گریباں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books