aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chane"
آنکھیں مل مل کے دیکھتا ہوں اسےدوپہر میں یہ چاند سا کیا ہے
چھانے ہیں ترے عشق میں آشفتہ سری نےدنیائے مصیبت کے بیابان ہزاروں
آندھی آئے بجلی کڑکے کالی گھٹائیں چھانے لگیںمجبوراً وہ رکے مرے گھر اتنی بارش ہو جائے
یہ الگ بات کہ اک بوند مقدر میں نہ تھیسر پہ سو بار گھٹا چھائی رہی چھانے کو
وہ خاک چھاننے والوں کا درد کیا جانےتمام عمر جو محفوظ اپنے گھر میں رہا
ہوئے ہیں بند دشاؤں کے سارے رستے آاندھیرا چھانے لگا لوٹ کر پرندے آ
ڈرے ہوئے ہیں سبھی لوگ ابر چھانے سےوہ آئی بام پہ کیا دھوپ کے بہانے سے
اپنے کوچے میں جو دیکھا تو وہ ہنس کر بولےچھاننے والے کہاں آئے بیابانوں کے
اپنی حالت کا اب احساس ہوا ہے ایسےجیسے چھپر کوئی برسات میں چھانے نکلے
خار مطلوب جو ہووے تو گلستاں مانگوںبجلی گرنے کو جو جی چاہے تو باراں مانگوں
رات کی بات تھی پھر سحر ہو گئی وقت چلتا رہا دوپہر ہو گئیشام آنے کو ہے رات چھانے کو ہے بکھرے سپنے اٹھا تو اسے بھول جا
ویرانی کے بادل چھانے لگ گئے ہیںپنچھی اب اس گاؤں سے جانے لگ گئے ہیں
کیسا انصاف کیا کرتا ہے اوپر والابھیگتے رہتے ہیں خود چھاؤنی چھانے والے
بولتے شہر ہنستے قریوں پراب تو چھانے لگی ہے خاموشی
خاک تو ہم بھی ہر اک دشت کی چھانے ہوئے ہیںکچھ نیا کرنے کی کوشش میں پرانے ہوئے ہیں
روز بس ایک ہی غم سے بوجھل ہے دلشام ڈھلنے کا غم رات چھانے کا غم
پتا ہے اس کو یہ سارے چنے ہیں لوہے کےجگر تو دیکھیے پھر بھی چبانا چاہتا ہے
سنا کہ خوب ہے اس کے دیار کا موسمدلوں پہ چھانے لگا پھر خمار کا موسم
اب بھی کافی ہے یہ ہر شور پہ چھانے کے لئےکوئی الفت کی اذاں دے تو ترے نام کے ساتھ
کسی غریب کے گھر میں اگے اگر سورجاندھیرے پورے محلے پہ چھانے لگتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books