aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-shafaq"
تو نے بھی اوڑھ رکھی تھی دیوار اے شفقؔتو بھی تھا آئنے میں برہنہ دریں چہ شک
کیوں الجھتا ہے ان احسان فراموشوں سےاو شفقؔ کیا ہوا ہے یار تو پاگل تو نہیں
ناراض ہو گیا ہے خدا سب سے اے شفقؔدنیا تمام پیار کے رشتے سے کٹ گئی
بہت ہو چکا ماتم زندگیشفقؔ بھیگے چہروں پہ مسکان رکھ
وقت آئے گا تو جان بھی دے دوں گا میں شفقؔلیکن ابھی جنون شہادت نہیں مجھے
یہ سنگ خواب شفقؔ آنکھ کے پسینے پرکسی بھی وقت پھسل جائے گا خبر نہیں تھی
رات بھیگی ہے شفقؔ آؤ ابخواب بیدار کی باتیں کریں کیا
شفقؔ! مہورت کے چکر میںساعت ہجرت گزر گئی ہے
سنی دستک شفقؔ نہ خوابوں کیہائے مجھ شخص بے خبر کی رات
امن عالم کی بات کرتا ہےہے شفقؔ کی یہی خطا سائیں
دل باغ باغ کیوں نہ ہو یہ سوچ کر شفقؔشہر غزل میں کوئی مرا ہم نوا تو ہے
نکل آتا ہے بار بار شفقؔہائے اس عمر فانی کا چھلا
دیکھو کہ اوس وحشت تن پر پڑی شفقؔاور خیمۂ ہوا میں دہکتی ہے خامشی
اے شفقؔ ان کی بے نیازی نےکر دیا خود سے بے نیاز مجھے
اے شفقؔ پوچھو نہ کیا دل پہ مرے بیت گئیدور ہی سے وہ مجھے دیکھ کے کترا جانا
کیا ہے ایسے مسائل نے مضطرب دل کوہر ایک اشک شفقؔ غم کا رخ بدلتا ہے
جب بھی ان سے مخاطبت ہوگیچشم گریہ کو بھر کے دیکھیں گے
نہ جانے کون اپاہج بنا رہا ہے ہمیںسفر میں ترک سفر کا خیال کیوں آیا
یہ ہماری بد نصیبی تھی کہ اب تک اے شفقؔعشق میں بربادیوں کو رائیگاں سمجھا کئے
شفقؔ کا رنگ کتنے والہانہ پن سے بکھرا ہےزمیں و آسماں نے مل کے عنوان سحر لکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books