aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaskaa"
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
اسے بھی آپ کے ہونٹوں کا پڑ گیا چسکاہزار چھوڑیئے چھٹنے کی اب شراب نہیں
تلخئ غم کا مداوا معلومپڑ گیا زہر کا چسکا ہم کو
ایسا چسکا لگا ہے باتوں کاگھر کا ہر کام بھول جاتا ہوں
پئے جاتا تھا انورؔ آنسوؤں کوعجب اس شخص کو چسکا لگا تھا
خوف ورنہ تو کس کے بس کا ہےشہر کو حادثوں کا چسکا ہے
جگہ دل میں نہ دے شوق نموداری بری شے ہےیہی چسکا تجھے برباد اے نادان کر دے گا
ہم جام مے کے بھی لب تر چوستے نہیںچسکا پڑا ہوا ہے تمہاری زبان کا
وفا میں پیچ ایسا پڑ گیاستم سہنے کا چسکہ پڑ گیا
دل کو چسکا پڑا ہے کچھ ایساباز آتا نہیں محبت سے
توبہ حفیظؔ مے کا پڑ جائے جس کو چسکاپھر اس سے مرتے دم تک چھوٹے شراب شاید
بیٹھے بیٹھے آپ سے کر بیٹھتا ہوں کچھ گناہپاؤں پڑنے کا جو اس کے مجھ کو چسکا پڑ گیا
یہ جو خوابوں کا چسکا لگ رہا ہےفقط نیندوں کا دھوکا لگ رہا ہے
بھلا اب مجھ سے چھٹتا ہے کہیں اس شوخ کا چسکایہ کیا ہے چھیڑ میری ہر گھڑی کی ہم نشیں پکڑی
میں تو بازی ہار کر بے فکر ہو کر چل دیاجیتنے والوں کو چسکا لگ گیا اچھا نہیں
خود ہمیں کو راحتوں کے کیف کا چسکا نہ تھازندگی کا زہر ورنہ اس قدر کڑوا نہ تھا
خمار جس کا ابھی تک ہے سر میں برقیؔ کےشراب شوق کا چسکا لگا گیا اک شخص
ستائش جن کا پیشہ ہو گیا ہےانہیں شہرت کا چسکا ہو گیا ہے
ہم کو بھی چسکا لگا تھا اک پری کے پیار کاہم نے بھی غزلیں کہی تھیں حسن پر پہلے کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books