aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhe.Dnaa"
شوق میں مہندی کے وہ بے دست و پا ہونا ترااور مرا وہ چھیڑنا وہ گدگدانا یاد ہے
حسن کہتا تھا چھیڑنے والےچھیڑنا ہی تو بس نہیں چھو بھی
میں نے جب ساز چھیڑنا چاہاخامشی چیخ اٹھی صدا ہوں میں
ترچھی نظر سے آپ مجھے دیکھتے ہیں کیوںدل کو یہ چھیڑنا ہی شرارت کی بات ہے
خاص وقت یاد گلشن اور میرا چھیڑناشب کو بھی صیاد میرے ذبح سے غافل نہ تھا
وہ نوشادؔ کا چھیڑنا وصل کی شبوہ شرما کے آنکھیں جھکانا کسی کا
غضب ہے چھیڑنا اس فتنہ گر کویہ انجمؔ دل میں کیا تو ٹھانتا ہے
دل کا احوال کہ کچھ ذکر زمانہ چھیڑوںبات یوں چھیڑنا اچھا ہے کہ یوں اچھا ہے
وہ زود رنج ہے اس کو نہ چھیڑنا رعناؔملو گے ہاتھ اگر بر سر عتاب آیا
ہر گھڑی چھیڑنا بھی مناسب نہیںبن گئی زندگی میں تراشا غزل
ہم کو نہ چھیڑنا بھلا سن اے امیر شہرہم اور ہی فقیر ہیں جا اپنی راہ لے
خوف کر ہم دل جلوں کی آہ سےچھیڑنا ہم کو نہیں بہتر نہ چھیڑ
خوں نابۂ سرشک پہ یوں خاک ڈالناپھر چھیڑنا کہ سرخیٔ رنگ حنا ہے کیا
ہے کیسا ماجرا کچھ تم بھی دیکھویہ کیا چہرا دکھائی دے رہا ہے
چھیڑنا اچھا نہیں ہوتا دبی ہر چیز کوآگ بنتی ہے ہوا پاتی ہیں جب چنگاریاں
یوں نہ ہو ڈھونڈنی پڑ جائے تجھے راہ فرارچھیڑنا بھائی مرے سوچ سمجھ کر مجھ کو
ترا فاصلے سے ملنا وو نظر بچا بچا کرتجھے چھیڑنا ستانا تجھے شرمسار کرنا
ناصحو فرض ادا ہو چکا سمجھانے کاچھیڑنا ٹھیک نہیں ہر گھڑی دیوانے کا
دیکھو سنبھل کے بربط احساس چھیڑنانغموں کی ضرب سے کہیں ٹوٹے نہ کوئی تار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books