تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chikne"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chikne"
غزل
ہونہار بروا کے پتے چکنے چکنے ہوتے ہیں
بہت نہیں کچھ تھوڑے ہی دن میں بیل پھنگ کو آلے گی
نظیر اکبرآبادی
غزل
متھرا کے پیڑوں سے کولہے چکنے چکنے سے گورے
روپ نرت کے جاگے جاگے چھتیوں کی تھرکن کے بیچ
احسن احمد اشک
غزل
ہنر ہاتھوں سے چکنے کا بچا کر لے گیا مجھ کو
بھروسے پاؤں کے رہتا تو میں معذور ہو جاتا