aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chit-chor"
ہے بدن چور اور کومل کس قدر چت چور شامجیسے شرمیلی دلہن خود میں سمٹتی جائے ہے
جو دل پہ گزرتی ہے کسی سے نہ کہوں گیسننا ہے جسے جائے وہ چت چور سے سن لے
ساون آیا چھانے لگے گھور گھن گھور بادلکرتے ہیں پھر دل کو پریشان چت چور بادل
چاند چھت چھوڑ راہ پر نکلاگھر کو چھوڑا تو دل سے ڈر نکلا
ہت چور چت بھلاوے میں آپنے پیا کوںعاقل جہاں کے بولیں حکمت اسے کتے ہیں
خدا کا خوف نہیں وائرس کا تھا خدشہجسے بھی موقع ملا ہے وہ چین چھوڑ گیا
پوچھ مت کس نے یہ لگائی چوٹدے گئی اپنی آشنائی چوٹ
چوٹ پر چوٹ لگتی جاتی ہےیاد ماضی مجھے ستاتی ہے
آنکھ اٹھائی ہی تھی کہ کھائی چوٹبچ گئی آنکھ دل پہ آئی چوٹ
محبت سے عنایت سے وفا سے چوٹ لگتی ہےبکھرتا پھول ہوں مجھ کو ہوا سے چوٹ لگتی ہے
کیا کہوں میں نے کیسی کھائی چوٹپیٹ اکھڑا کمر میں آئی چوٹ
شہر کو چوٹ پہ رکھتی ہے گجر میں کوئی چیزبلیاں ڈھونڈھتی رہتی ہیں کھنڈر میں کوئی چیز
مانا کہ سخت ہوتی ہے تیر و تبر کی چوٹلیکن بری بلا ہے کسی کی نظر کی چوٹ
زخم کھلتے ہیں چوٹ کھانے میںآنکھ بھر آئی مسکرانے میں
چوٹ کھاتا ہوں مسکراتا ہوںدرد الفت مگر چھپاتا ہوں
محبت کے سفر میں بے رخی سے چوٹ لگتی ہےجسے ہم پیار کرتے ہیں اسی سے چوٹ لگتی ہے
دل پر اس کاکل رسا کی چوٹقہر کی چوٹ ہے بلا کی چوٹ
دل پر لگا رہی ہے وہ نیچی نگاہ چوٹپھر چوٹ بھی وہ چوٹ جو ہے بے پناہ چوٹ
چوٹ کھائی ہو جس نے الفت کیکیا کرے بات وہ مسرت کی
اس نے جب چوٹ پر لگائی چوٹدل بچا پا جگر پہ کھائی چوٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books