aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chugad"
کہتا ہے کوئی بومؔ مجھے اور کوئی چغدالفت میں تیری مجھ کو ملے ہیں خطاب دو
ویرانے سے میرے ڈر نہ اے چغداک وقت تو یاں ہما رہے ہیں
تیرے آنے کا انتظار رہاعمر بھر موسم بہار رہا
ترے نزدیک آ کر سوچتا ہوںمیں زندہ تھا کہ اب زندہ ہوا ہوں
کانٹا نکل بھی جائے گا جب وقت آئے گاکانٹے کے دل میں بھی کوئی کانٹا چبھا تو ہے
بنا گلاب تو کانٹے چبھا گیا اک شخصہوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا اک شخص
ممکن ہے وہ دن آئے کہ دنیا مجھے سمجھےلازم نہیں ہر شخص ہی اچھا مجھے سمجھے
دل میں ہر وقت چبھن رہتی تھیتھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں
خواب اس کے ہیں جو چرا لے جائےنیند اس کی ہے جو اڑا لے جائے
ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتیاب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی
کچھ نہ کچھ سوچتے رہا کیجےآسماں دیکھتے رہا کیجے
سر اٹھایا تو سر رہے گا کیاخوف یہ عمر بھر رہے گا کیا
کوئی کانٹا چبھا نہیں ہوتادل اگر پھول سا نہیں ہوتا
اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہےایسا لگتا ہے کہ کچھ ٹوٹ گیا ہے مجھ میں
مدت سے یہ عالم ہے دل کا ہنستا بھی نہیں روتا بھی نہیںماضی بھی کبھی دل میں نہ چبھا آئندہ کا سوچا بھی نہیں
آ گیا ہے جو کسی سکھ کا خیالمجھ کو چھوئے گا تو مر جائے گا
کانٹا سا جو چبھا تھا وہ لو دے گیا ہے کیاگھلتا ہوا لہو میں یہ خورشید سا ہے کیا
مٹی جب تک نم رہتی ہےخوشبو تازہ دم رہتی ہے
اس قدر مجھ سے تکلف کی ضرورت کیا ہےمیں اگر تجھ کو چھوؤں گا تو اجازت لے کر
اس سے پہلے نظر نہیں آیااس طرح چاند کا یہ ہالا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books