تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "coffee"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "coffee"
غزل
دفتر سے اٹھے کیفے میں گئے کچھ شعر کہے کچھ کافی پی
پوچھو جو معاش کا انشاؔ جی یوں اپنا گزارا ہوتا ہے
ابن انشا
غزل
میں اس ڈر سے کافی پینے تیرے ساتھ نہیں جاتا
تجھ کو تو کافی کے بہانے مجھ سے لڑنا ہوتا ہے