aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.em"
عہد انصاف آ رہا ہے منیرؔظلم دائم ہوا نہیں کرتا
مجھ کو دائمؔ یقین سے بچھڑےایک عرصہ گزر گیا دیکھو
اپنے ہاتھوں پہ لیے بیٹھے ہو آنکھیں دائمؔکس نے بولا تھا سر طور نظارہ کرنا
میں چھاؤں ہو پیا سنگ لاگی رہی ہوں دائمیک پل جدا نہ ہونا وصلت اسے کتے ہیں
میرے احباب کو کچھ سوچنا ہوگا دائمؔمیرا دشمن مجھے جینے کی دعا دیتا ہے
یہ شعر و شاعری دائمؔ یہ عشق و عاشقی دائمؔمری مانو تمہاری یہ ادائیں نا مناسب ہیں
گاؤں کی روایت کو رکھا قائم و دائماس شہر میں ہر موڑ پہ اک پیڑ لگا کر
الٰہی دور عثمانی ہو دائمکہ ہے اس عہد میں چھوٹا بڑا خوش
بس اب تو حرف ندامت کو ثبت دائم دےصبا صفت تھے رسالے غم محبت کے
وہ ترے پاس ہی تو ہے دائمؔاب بتا دے تو بتانا ہے دل
محباں کے من لبدے ہیں تج سوں دائمگھلی ان نین میں برہ کی خماری
محبت کی سزا پائی ہے دائمؔمری سانسوں کو روکا جا رہا ہے
میں نے ایمان کی خاطر دائمؔسر کو نیزے پہ چڑھا دیکھا ہے
کس طرح دائمؔ کٹے گا بے یقینی کا سفرمشورہ یہ ہو رہا ہے قافلوں کے درمیاں
دائم آباد رہے دار فنا کے باسیفکر میں روح بقایاب سمونے والے
کسی شے کو درست و چست دائمنہ دیکھا در جہان سست بنیاد
تیرے اشعار اتر آتے ہیں دائمؔ دل میںحق پرستوں کے لئے صوت اذاں ہو جیسے
جو تمہیں یاد بھی رکھ کر نہیں راضی دائمؔتم نے کیوں اس کے لیے خود کو یوں برباد کیا
جگنو چمک رہے تھے اجالے میں عشق کےدائمؔ قیام کرتی کہاں بزدلوں میں رات
ٹوٹ جائے گا یہ لاچارئی دائم کا فسوںاور اس طرح کہ جیسے کوئی آتا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books