تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daano"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "daano"
غزل
اس کمرے میں خواب رکھے تھے کون یہاں پر آیا تھا
گم سم روشندانو بولو کیا تم نے کچھ دیکھا تھا
فضل تابش
غزل
یہ کیوں باقی رہے آتش زنو یہ بھی جلا ڈالو
کہ سب بے گھر ہوں اور میرا ہو گھر اچھا نہیں لگتا
جاوید اختر
غزل
میرؔ کے دین و مذہب کو اب پوچھتے کیا ہو ان نے تو
قشقہ کھینچا دیر میں بیٹھا کب کا ترک اسلام کیا