aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dak ghar rabindranath tagore ebooks"
اس تگ و دو میں کہ ساری عمر ہو تیرے لیےدوست ہم اپنے لیے گزرا ہوا پل ہو گئے
صبر وحشت اثر نہ ہو جائےکہیں صحرا بھی گھر نہ ہو جائے
جلوہ پابند نظر بھی ہے نظر ساز بھی ہےپردۂ راز بھی ہے پردہ در راز بھی ہے
اچھی لگیں کتابوں میں باتیں اصول کیان پر عمل کیا ہے یہی ہم نے بھول کی
غیرممکن تھا چراغوں پہ گزارہ اپناساتھ لایا ہوں زمیں پر میں ستارہ اپنا
گر فروغ ذات سے نکلو تو کچھ حاصل بھی ہوورنہ آخر میں تمہاری سب تگ و دو رائیگاں
سوز دعا سے ساز اثر کون لے گیااک سنگ در سے نسبت سر کون لے گیا
اپنے دفتر سے نکلتے ہیں تو گھر جاتے ہیںلوگ جینے کی تگ و دو میں بھی مر جاتے ہیں
نہیں وسواس جی گنوانے کےہائے رے ذوق دل لگانے کے
مل گئی ہے بادیہ پیمائی سے منزل مریکام آئی ہے بالآخر سعئ لا حاصل مری
محبت کی حرارت سے ہوا سارا لہو آتشتخیل شبنمی ہے گرچہ میری گفتگو آتش
سارے گلشن میں مرا کوئی بھی دم ساز نہیںچلتے پھرتے ہیں یہ سائے مگر آواز نہیں
جہاں نصیب ہو عیش دوام بے تگ و دوجبیں پہ گرم پسینہ بڑا کرشمہ ہے
آتا نہیں ہے اب کسی دم ساز کا خیالدل میں بسا گیا وہ اس انداز کا خیال
مرے لیے مری پرواز کے لیے کم ہےہزار جست تگ و تاز کے لیے کم ہے
کیسے ہیں یہ ارمان یہ کاوش یہ تگ و دومنزل نہیں معلوم تو گھر کیوں نہیں جاتے
اشک غم شورش پنہاں کی خبر دیتے ہیںیہ وہ قطرے ہیں جو طوفاں کی خبر دیتے ہیں
مت بیٹھ وقت نزع تو یاں اے حسیں بہتالفت نہ کر تو آہ دم واپسیں بہت
وہ مہرباں ہو تو صحرا بھی گلستاں ہو جائیںاگر خفا ہو تو برہم ستار گاں ہو جائیں
کوئی ہمدرد نہیں کوئی بھی دم ساز نہیںاب تو اس بزم میں میری کوئی آواز نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books