aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-haqiiqat"
ہمیں ہیں در حقیقت اپنے قاریہمیں تک بات پہنچے گی ہماری
در حقیقت وہ حقیقت آشنا ہوتا نہیںبت کدوں میں جس کو عرفان خدا ہوتا نہیں
در حقیقت روز و شب کی تلخیاں جاتی رہیںزندگی سے سب مری دلچسپیاں جاتی رہیں
در حقیقت ہے یہ سازش حادثہ کہنے کو ہےاب ہمارے پاس کیا اس کے سوا کہنے کو ہے
وہ انساں در حقیقت صاحب کردار ہوتا ہےکہ جس انساں کے دل میں جذبۂ ایثار ہوتا ہے
نگاہ فطرت میں در حقیقت وہ زندگی زندگی نہیں ہےجو دوسروں کے نہ کام آئے وہ آدمی آدمی نہیں ہے
موت کو زندگی سمجھتے ہیںدر حقیقت سہی سمجھتے ہیں
تم سمجھتے ہو بزدلی لیکندر حقیقت یہ خاکساری ہے
در حقیقت وہ ایک صحرا ہےسب جسے گلستاں سمجھتے ہیں
جو ملے حسن کی عدالت سےدر حقیقت سزا نہیں ہوتی
در حقیقت مرا خدا تسلیمؔمجھ کو سلطان کر کے چھوڑے گا
دوسروں کے کام جو آئے ذکیؔدر حقیقت زندگانی ہے وہی
آج بھی سینکڑوں ہیں دیواریںدر حقیقت یہ مسئلہ یوں ہے
ہم گرے ہیں اگر بلندی سےدر حقیقت زوال کس کا تھا
سانس اپنی دے جائے کب دھوکازندگی یہ ہی درحقیقت ہے
ان میں بہتے ہیں آس کے دریادر حقیقت سراب اچھے ہیں
نوازش نام کی تھی درحقیقتہمیں سر سے اتارا جا رہا تھا
درحقیقت تو خواب تھی دنیاہم بھی خوابوں میں جی لیے ہوتے
لفظ کن کا تھا مختصر سا لفظدر حقیقت یہ اک کتاب ہوا
در حقیقت قریب رہتے ہیںوہ بظاہر ہی دور ہیں ہم سے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books