aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darinda-sifat"
ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میںمیں بیٹھتا ہی نہیں واہیات لوگوں میں
سفاکیاں بڑھیں تو درندہ صفت بناانسان گرا ہے آدمیت کے مقام سے
ہمیں یہ کیسا درندہ صفات دور ملاگزر رہا ہے بہت چیر پھاڑ کرتے ہوئے
دریا صفت بھی ہو کے نہ سیراب کر سکابرسے بنا جو چھٹ گئی ایسی گھٹا ہوں میں
تلاطم خیز ہے جو دل کا دریاسفال دشت وحشت پھانک پیارے
دور تک آئیں نظر دریا میںکشتیاں گرم سفر دریا میں
کتنا لمبا ترا سفر دریااس کو کر تھوڑا مختصر دریا
کتنی عمروں سے میں تیرے ساتھ سفر میں ہوںکھول اپنے اسرار کبھی تو اے دل اے دریا
خدا خدا نہ پکارے گا نا خدا کب تکبھنور ہے تاک میں کینہ صفات دریا ہے
اک خاک کی ناؤ کا سفر جاری ہے پھر بھیمنہ زور ہیں گو جھاگ اڑاتے ہوئے دریا
وقت سفر جو ساتھ چلے تھےلگتا تھا وہ لوگ بھلے تھے
در پیش مجھے ایسے سمندر کا سفر ہےجس میں مجھے لایا ہے یہ حالات کا دریا
کیف سفر اب اپنا حاصلکیسا جادہ کیسی منزل
گویا تھا ایک عالم کا دریا چڑھا ہواشاہدؔ صفات شاہ نجف دیکھتے رہے
مری صفات کا جب اس نے اعتراف کیابجائے چہرہ کے آئینہ میں نے صاف کیا
ہوائیں چپ خلا ویراں فضا غمگیں سفر مشکلرواں حد نظر تک جبر کے لمحات کا دریا
تمام جسم کو گرد و غبار کرتے ہوئےمیں خاک ہو گیا صحرا کو پار کرتے ہوئے
ان چٹانوں میں کہاں یہ حوصلہ روکیں مجھےکرتا ہوں جاویدؔ میں بھی صورت دریا سفر
ہوا ختم دریا تو صحرا لگاسفر کا تسلسل کہاں جا لگا
سفر کے لاکھ حیلے ہیںیہ دریا تو وسیلے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books