aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darpan mahesh chandra naqsh ebooks"
زندگی کس مقام سے گزریحسرت ننگ و نام سے گزری
فائدہ کیا تمہیں سنانے کاموت عنواں ہے اس فسانے کا
زندگی کا بنا سہارا بھیاور ان کے کرم نے مارا بھی
ان کے گیسو سنورتے جاتے ہیںحادثے ہیں گزرتے جاتے ہیں
چہرۂ زندگی نکھر آیاجب کبھی ہم نے جام چھلکایا
اب وہ کہتے ہیں مدعا کہیےسوچتا ہوں کہ نقشؔ کیا کہیے
آج تو اس نے یوں دیکھا ہےجیسے مجھ کو بھول گیا ہے
جس کو نسبت ہو تمہارے نام سےکیوں ڈرے وہ گردش ایام سے
تصویر زندگی میں نیا رنگ بھر گئےوہ حادثے جو دل پہ ہمارے گزر گئے
جو سن کر لگی زیر لب مسکرانےیہ کیا کہہ دیا تھا کلی سے صبا نے
فریب راہ سے غافل نہیں ہےجنوں گم کردۂ منزل نہیں ہے
جب وہ ہنس ہنس کے بات کرتے ہیںدل کو کیا کیا گماں گزرتے ہیں
پھر اٹھی آج وہ نگاہ نازاک نئے دور کا ہوا آغاز
پر کیف بہاروں نے بھی دل توڑ دیا ہےہاں ان کے نظاروں نے بھی دل توڑ دیا ہے
ہوا ہے اہل ساحل پر اثر کیاتجھے اے ڈوبنے والے خبر کیا
لو دے اٹھا چراغ تمنا بجھا ہواگزرا یہ آج کون ادھر دیکھتا ہوا
ارباب گلستاں کا چلن دیکھ رہا ہوںکلیوں کی جبینوں پہ شکن دیکھ رہا ہوں
جیتا ہوں جو مر مر کے یہ جینا تو نہیں ہےدنیا مرے احساس کی دنیا تو نہیں ہے
مدت میں ادھر پھر وہ گل بار نظر آئےصحرا میں بہاروں کے آثار نظر آئے
یک بیک یہ ہو گئے انداز کیاپھر سنی دل نے وہی آواز کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books