aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dau.dii"
ادھر کچھ عورتیں دروازوں پر دوڑی ہوئی آئیںادھر گھوڑوں سے اترے شہسوار آہستہ آہستہ
میں کیا کہوں کہاں ہے محبت کہاں نہیںرگ رگ میں دوڑی پھرتی ہے نشتر لیے ہوئے
عجب عالم ہے ایدھر سے ہمیں ہستی ستاتی ہےادھر سے نیستی آتی ہے دوڑی عذر خواہی کو
خوشی کی لہر دوڑی دشمنوں میںوہ شاید دوستوں میں گھر گیا ہے
غیظ کی دوڑی ہوئی ہے لہر سی اصنام میںجوشؔ اب اہل حرم سے دوستی کم کیجیے
شب وصال کب آتی ہے میرے گھر اے چرخکہ اس کے پیچھے سے دوڑی سحر نہیں آتی
دوڑی جاتی ہے گھٹا سوئے چمن بادہ کشوپردۂ غیب سے ہونے لگی تدبیر بہار
وصل کی چاہ میں دوڑی ہے ندی ساگر تکآرزو اس کی زمانے سے پرانی ہے وہی
اول اول خوب دوڑی کشتی اہل ہوسآخر آخر ڈوب مرنے کا مقام آ ہی گیا
قبولیت جسے کہتے ہیں دوڑی آئے گیدعا کے واسطے ہاتھوں کو تو اٹھا تو سہی
ادھر اک بھیڑ دوڑی جا رہی ہےسنا ہے میں کہیں پایا گیا ہوں
ہم تو کیا روح بھی سو جان سے دوڑی آتیآدمی کوئی بھی بھیجا تھا بلانے کے لئے
دوڑے ہے پھر ہر ایک گل و لالہ پر خیالصد گلستاں نگاہ کا ساماں کیے ہوئے
یارب یہ کیا طلسم ہے ادراک و فہم یاںدوڑے ہزار آپ سے باہر نہ جا سکے
روشنی ڈھونڈ کے لانا کوئی مشکل تو نہ تھالیکن اس دوڑ میں ہر شخص کو جلتے دیکھا
یہ جو بھیڑ ہے بے حالوں کی دوڑ ہے چند نوالوں کینان و نمک کا بوجھ لیے جلدی سے گھر جانے کا غم
فراقؔ دوڑ گئی روح سی زمانے میںکہاں کا درد بھرا تھا مرے فسانے میں
پیچھے چھوٹے ساتھی مجھ کو یاد آ جاتے ہیںورنہ دوڑ میں سب سے آگے ہو سکتا ہوں میں
وہ جن کے ذکر سے رگوں میں دوڑتی تھیں بجلیاںانہیں کا ہاتھ ہم نے چھو کے دیکھا کتنا سرد ہے
لگا آگ پانی کو دوڑے ہے تویہ گرمی تری اس شرارت کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books