aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dayaar-e-paak"
دیار دور میں میں تو نہیں آتا ہوں یاد ان کونہ جانے وہ مجھے پھر کیوں برابر یاد آتے ہیں
جسے مل جائے خاک پاک دشت کربلا پرویںؔپلٹ کر بھی نہ دیکھے وہ کبھی اکسیر کی صورت
کہیں زمین کہیں آسمان چھوڑ آئےدیار کرب میں اپنا مکان چھوڑ آئے
شکر خدائے پاک ہے اے نادرؔ حزیںامت میں ہم رسول کی کہلائے جاتے ہیں
پھولوں سے سوا ہے بدن پاک میں خوشبوکب عطر لگانے سے وہ اترائے ہوئے ہیں
جیسا کہ آپ چاہتے ہیں شخص پاک و صافایسا تو شہر بھر میں کوئی متقی نہیں
نہ رہنما ہے نہ منزل دیار الفت میںقدم اٹھاتے ہی خضر شکستہ پا تو ملا
ساقی کے دیار رحمت میں ہندو و مسلماں کیا ہوگااس بزم پاک نہاداں میں آلودۂ ایماں کیا ہوگا
دیار باد جنوب اے دیار باد جنوبتجھے سکون تو ہے گل بکھیر کر میرے
زندگی منہمک بدی میں ہوپھر تہ دست پاک ہوتی ہے
زمیں کی گود میں رکھے ہوئے افلاک کے خطےستارے چومتے ہیں سر زمین پاک کے خطے
ہر لحظہ انہدام کا ہے خوف مجھ کو ہوشؔمیں اس دیار شور و شر زلزلہ میں ہوں
پہنچے وہاں تو صرف اندھیرے کھڑے ملےنکلا دیار علم و خبر غیر معتبر
آئینہ بن کہ شاہد و مشہود ایک ہےاس روئے پاک کو نظر پاک چاہئے
دیار یار میں واعظ کا زور چلتا ہےدیار غیر میں ہمت ہو تو خطاب کریں
اظہار جان پاک ہے جسم کثیف سےبے پردگی حجاب ہے ظلمت ہی نور ہے
یہ رسم آمد و رفت دیار عشق تازہ ہےہنسی وہ جائے میری اور رونا یوں چلا آوے
خواب کی حالتوں کے ساتھ تیری حکایتوں میں ہیںہم بھی دیار اہل دل تیری روایتوں میں ہیں
اگرچہ سرد بہت ہے دیار قطب شمالسخن وروں کی سخن پروری نہ جائے گی
دیار شعر و سخن میں رہا میں تھوڑی دیرکہے کچھ اچھے برے شعر اور چلتا بنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books