aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e qaem qayem chandpuri ebooks"
پاس اخلاص سخت ہے تکلیفتاکجا خاطر وضیع و شریف
ترک وفا گرچہ صداقت نہیںپر یہ ستم سہنے کی طاقت نہیں
گو یاں نہ کسی کو آئے افسوسحالت تو ہے اپنی جائے افسوس
جس کو ہستی و عدم جانتے ہیںہے وہ کچھ اور ہی ہم جاتے ہیں
کل اے آشوب نالہ آج نہیںآج ہنگامہ پر مزاج نہیں
نہیں بند قبا میں تن ہماراہے عریانی ہی پیراہن ہمارا
اے کہ چاہے ہے تو دیوان کو قائمؔ کے تو دیکھکہیں ہوگا کسی خمار کی دکاں میں پھنسا
آؤ کچھ شغل کریں بیٹھے ہیں عریاں اتنےپھاڑیں سینہ ہی گو ہاتھ آئے گریباں اتنے
جوں عبرت کور جلوہ گر ہوںالبتہ کچھ ہوں میں پر کدھر ہوں
آتش تب نے کی ہے تاب شروعتو بھی کر دیدۂ پر آب شروع
میں خوب اہل جہاں دیکھے اور جہاں دیکھاپر آشنا کوئی دیکھا نہ مہرباں دیکھا
دیکھا کبھو نہ اس دل ناشاد کی طرفکرتا رہا تو اپنی ہی بیداد کی طرف
زاہد در مسجد پہ خرابات کی تو نےجی بھی یوں ہی چاہے تھا کرامات کی تو نے
جی تلک آتش ہجراں میں سنبھالا نہ گیاگھر میں سب کچھ تھا پہ ہم سے تو نکالا نہ گیا
گہ پیر شیخ گاہ مرید مغاں رہےاب تک تو آبرو سے نبھی ہے جہاں رہے
لائق وفا کے خلق و سزائے جفا ہوں میںجتنے ہیں یاں سو نیک ہیں جو کچھ برا ہوں میں
جوں شمع دم صبح میں یاں سے سفری ہوںٹک منتظر جنبش باد سحری ہوں
نہ پوچھ گریۂ خوں کا ترے ہے کیا باعث''سبب تو اور نہیں کچھ مگر ترا باعث
ہم موئے پھرتے ہیں اور خواہش جاں ہے اس کواب تلک بھی وہی جینے کا گماں ہے اس کو
جیا بہ کام کب اس بخت ارجمند سے میںپھنسا قفس میں جو چھوٹا چمن کے بند سے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books