aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dev-haikal"
پلا دے حقیقت کا اک جام ساقیمیں لیتا رہوں گا ترا نام ساقی
دل مرا ساغر شکایت ہےزہر غم بس کہ بے نہایت ہے
حیرتؔ جب اپنا جادو جگانے پہ آئے ہیںجینے کو ہم نے مرتبۂ جنگ دے دیا
وسیمؔ دشت میں نیند آ گئی تھی وحشت کورکا رہا وہیں حیرت کا قافلہ بڑی دیر
سخن کی دیوی جو مہرباں ہو نہیں رہی افتخارؔ حیدرؔجو رک رہی ہے قلم کی قرطاس پر روانی تو ہار مانی
ہم اپنی ہی آنکھوں کا پردہ الٹ دیںحقیقت کو یہ بھی گوارا نہیں ہے
صحرا لگے کبھی کبھی دریا دکھائی دےحیران ہوں میں کیا ہے جہاں کیا دکھائی دے
خواہش کو وہ دکھا دے حقیقت کا آئنہہو ہر دعا شنید مقدر سے کیا بعید
ذرا سی دیر میں نقشہ بدل گیا حیرتؔمری وفاؤں کو وہ پائمال کر بیٹھے
زمانہ سے جدا کر دے حقیقت کو فنا کر دےفقط خوابوں میں لے جائے حسیں دل دار کی دنیا
بہت پچھتائے گا حیدرؔ تو اک دنبڑھاوا دے رہا ہے شاعری کو
زلف سیاہ سے رخ تاباں کا حسن ہےکہتے ہو جس کو دیو حقیقت میں حور ہے
چھپا کے خوابوں خیالوں کو دل کے گوشے میںذرا سی دیر حقیقت سے رو بہ رو ہو لیں
دیکھ حیدرؔ سیاستی سازشدیس کا نوجوان ٹوٹ گیا
اسیر حلقۂ گیسو کرے گا عالم کوکسی حسین کو اللہ اقتدار نہ دے
اک حقیقت نے کیا خواب سا جادو مجھ پراور میں دیر تلک سوتا رہا پہلی بار
حیدرؔ وہ مری جان بہت دور ہے تجھ سےاب چھوڑ دے کہنا وہ یہیں ہے وہ نہیں ہے
روبرو ہو ہی جائیں حقیقت سے سبآسماں تم اتارو ذرا دیر کو
خواب ہو جائیں گے حقیقت بھیشدت عشق میں شباب تو دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books