تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhaaro.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dhaaro.n"
غزل
وقت کے طوفانی دھاروں میں کتنے ساحل ڈوب گئے
نت نئے ساحل پھر ابھرے ہیں ان طوفانی دھاروں سے
وامق جونپوری
غزل
میں نور آگہی کے قرمزی دھاروں میں رہتا ہوں
اندھیری شب کے ماتھے کی نشانی بھول جاتا ہوں
شاہ روم خان ولی
غزل
بہتا پانی پھول کنول کے ساتھ بہا لے آتا ہے
امن کی آشا ناؤ بنی ہے دریاؤں کے دھاروں میں
فیروز ناطق خسرو
غزل
اسے پوجے ہے مضطرؔ اگتا سورج جان کر دنیا
کہ جس نے نام اپنا وقت کے دھاروں پہ لکھا ہے
رام اوتار گپتا مضطر
غزل
جیون نیا جوجھ رہی ہے ظلم کے بہتے دھاروں سے
ہم نے کیا کیا درد سمیٹے روزانہ اخباروں سے