aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dharo"
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
سلا کر تیز دھاروں کو کنارو تم نہ سو جاناروانی زندگانی ہے تو دھارو تم نہ سو جانا
آنکھوں میں دمک اٹھی ہے تصویر در و بامیہ کون گیا میرے برابر سے نکل کر
فعلن فعلن کرنے سے اشعار نہیں بنتے ہیں دوستدھارو دھار لہو گرتا ہے مصرع مصرع بنتا ہے
خود پہ الزام کیوں دھرو بابازندگی موت ہے مرو بابا
بہتے ہوئے اشکو رک جاؤ ارمان کے دھارو تھم جاؤدیکھو تو تصور میں میرے ساجن وہ سلونا آتا ہے
خود اپنا بوجھ اٹھاؤ یہاں سے کوچ کروزمیں پہ پاؤں دھرو آسماں سے کوچ کرو
یہ برف پوش مناظر بھی شعلہ خو نکلےیہ کب ہوا کہ دھرو پاؤں تو لہو نکلے
پرچھائیاں پوجیں گے کہاں تک یہ پجاریاپناؤ کوئی جسم کوئی روپ تو دھارو
تم نرم سماعت پہ دھرو ہاتھ کہ ہم آگاشعار کی صورت میں اگلتے ہوئے کچھ لوگ
سر اپنا کسی سنگ سے ٹکراتی ہو پہلےپھر بعد میں پتھر وہی سینے پہ دھرو ہو
حق ہو پہ دھرو کان بھلے ٹھیک ہے لیکنکچھ اپنی سماعت میں بھرو کن فیکوں بھی
میزوں پہ سجا کے ایاغ دھرواب دامن دامن داغ دھرو
جل اٹھے بزم غیر کے در و بامجب بھی ہم خانماں خراب آئے
زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والاتیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے گا
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کانہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترےاے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
لائے جو مست ہیں تربت پہ گلابی آنکھیںاور اگر کچھ نہیں دو پھول تو دھر جائیں گے
وہ ہماری طرف نہ دیکھ کے بھیکوئی احسان دھر گیا ہوگا
بے در و دیوار سا اک گھر بنایا چاہیےکوئی ہمسایہ نہ ہو اور پاسباں کوئی نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books