aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-aavez"
کبھی سنجیدگی سے دیکھ دل آویز ہوتے ہیںوہی لہجے جو خنجر سے زیادہ تیز ہوتے ہیں
لکھنؤ شہر میں سب کچھ ہے دل آویز یہاںفکر ہرشتؔ کی ہوئی اور بھی زرخیز یہاں
برملا حسن دل آویز کا قصہ نہ سناچاک دامن نہ دکھا عذر زلیخا نہ سنا
جو دل آویز ہے اس زلف گرہ گیر کی بوایسی عالم میں کسی کی نہیں تاثیر کی بو
چشم تمنا کے کاسے میں کھنکے اسم دل آویزدید کے سکے نذر گزارو ہم بھی ہیں نادار بہت
دریچوں سے یہ دل آویز منظربرے لگتے ہیں تنہا دیکھنے میں
ہفت رنگی ہے ترا پیرہن دل آویزتو نے دیکھے ہیں دھنک رنگ زمانے کیا کیا
میرے محبوب دل آویز بتا دے اتنامجھ سے کس شے کی طلب گار ہیں تیری آنکھیں
میں آنکھ جھپکتا ہوں تو منظر نہیں رہتااے حسن دل آویز عجب مختصری ہے
ان سیہ زلفوں کو اللہ سلامت رکھےدام نو شہر دل آویز میں ایجاد نہ ہو
میری راتوں میں پھر اک بار ستارے چمکےمیری آنکھوں میں دل آویز نظارے چمکے
جس خواب میں روپوش ہو جینے کی تمناوہ خواب دل آویز بکھرنے نہیں دینا
اس شہر دل آویز میں دل والوں کا سکہپہلے بھی چلا آج بھی چل جائے گا سائیں
بڑا حسین و دل آویز ہے یہ شہر ترامگر وہ شخص کہ جس کو اداس رہنا ہو
چٹک کے کہتے ہیں تم سے یہ غنچہ ہائے چمنہمارا حسن دل آویز رنگ و بو تم ہو
خاتمہ ہے مری تمہید میں درجہے دل آویز کہانی میری
وہ خون تمنا سہی ہر نقش وفا میںاک رنگ دل آویز تو بھر جائیں گے ہم بھی
دھوپ جب رخ کی تیرے اتری مری آنکھوں میںگلشن عشق چمک اٹھا دل آویز ہوا
یہ کرب رائیگانیٔ امکاں بھی ہے مگرتیرا بھی اک خیال دل آویز مجھ میں ہے
خنجر ابرو تیغ نگہ تقریر مسلسل چشم سیاہتیز بھی ہے خوں ریز بھی دل آویز بھی ہے مستانہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books