تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-e-be-ra.ng"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dil-e-be-ra.ng"
غزل
جو عضو باطن خدا بناتا تو ہم دل بے قرار ہوتے
جو عضو ظاہر خدا بناتا تو دیدۂ اشک بار ہوتے
قدر بلگرامی
غزل
دل بے خبر تجھے کیا خبر مری مان لے ذرا صبر کر
نہ برس ابھی مری چشم تر مری مان لے ذرا صبر کر
سردار حماد منیر
غزل
دل بے قرار چلا تو تھا گلۂ حیات لیے ہوئے
غم عشق روح پہ چھا گیا غم کائنات لیے ہوئے