تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "do-pahrii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "do-pahrii"
غزل
بھری دوپہری سائے بناتا رہتا ہوں میں لفظوں سے
تاریکی میں بیٹھ کے ماہ منور لکھتا رہتا ہوں
کمار پاشی
غزل
صبح کے منظر جھلس گئے ہیں شام کی جھیلیں صدیوں دور
ہجر کی دھن پر رقص کناں ہے گرم دوپہری خاموشی
طارق عثمانی
غزل
جلتا ریگستان ہے ہر سو تند ہوائیں چلتی ہیں
دھو دھو کرتی ہے دوپہری صبح نہیں ہے شام نہیں
دیوداس بسمل
غزل
کہا کسی نے کہ ہے چھلاوا کسی نے تشبیہ دی پری سے
وہ آج محفل میں جلوہ آرا ہوئے ہیں اس شان دلبری سے