aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dolte"
تم مرے ارادوں کے ڈولتے ستاروں کویاس کے خلاؤں میں راستہ دکھاتے ہو
کل شب تھا ذکر حور بھی ذکر بتاں کے ساتھزہد و صفا ادھر سے ادھر ڈولتے رہے
جب بھی نگاہ ساقی دل کو ٹٹولتی ہےارماں بھی ڈولتے ہیں نیت بھی ڈولتی ہے
ڈولتے تخت اڑتے تاجوں نےبادشاہوں کی خیر مانگی ہے
یہ جہاں نورد کی داستاں یہ فسانہ ڈولتے سائے کامرے سر بریدہ خیال ہیں کہ دھواں ہے سونی سرائے کا
اچھا نہیں آغاز مسافت ہی میں ناصرؔکشتی کا سر آب رواں ڈولتے رہنا
کہاں پہ ٹھہریں کہ مانند برگ آوارہہوا کے دوش پہ پھرتے ہیں ڈولتے ہم بھی
کٹی پتنگ کی مانند ڈولتے ہو تممجھے وطن سے نکالے گئے لگے ہو تم
اپنی پہچان بھلا ڈولتے لفظوں میں کہاںضبط کا نشہ لرزتے ہوئے لب جانتے ہیں
تیز چلتی تھی ہوا اور ڈولتے تھے پیڑ بھیگفتگو ان سے ہوئی تھی اک اندھیری رات میں
بچ گئے ہیں اگر سمندر سےاپنی لہروں میں ڈولتے رہیے
اس لمحے کا وجود ہماراڈولتے پھرتے پر جیسا کچھ
بکھرا کے ہم غبار سا وہم و خیال پرپتوں کی طرح ڈولتے پھرتے ہیں مال پر
منت ساحل بھی سر لے لی بھنور میں ڈولتےہاں یہ حیلہ بھی ہمیں بہر سکوں کرنا پڑا
مجھے پانی پہ چلنا سیکھنا ہےمرے پاؤں زمیں پر ڈولتے ہیں
کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پربھول کر آ گئے ہیں جاتے ہیں
ڈالتے ہیں وہ جو کشکول میں سانسیں گن کرکل کے سپنے بھی گرفتار کئے جاتے ہیں
ایسے ڈولے من کا بجرا جیسے نین بیچ ہو کجرادل کے اندر دھوم مچی ہے جگ میں اداسی چھائی ہے
گنگناتے حسین کانوں کیڈولتی بالیوں نے مار دیا
براہ راست اثر ڈالتے ہیں سچے بولکسی دلیل سے منوانے تھوڑی ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books