aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dumo.n"
کتنے مسرور تھے جینے کی دعاؤں پہ شکیلؔجب ملے رنج تو تاثیر پہ رونا آیا
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیںیہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے
بارش کی دعاؤں میں نمی آنکھ کی مل جائےجذبے کی کبھی اتنی رفاقت بھی بہت تھی
کھوٹے داموں میں یہ بھی کیا ٹھہرادرہم داغ کا رواج نہیں
میں زندگی کی دعا مانگنے لگا ہوں بہتجو ہو سکے تو دعاؤں کو بے اثر کر دے
ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میںاپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو
چاند تارے مرے قدموں میں بچھے جاتے ہیںیہ بزرگوں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
اے قیس تیرے دشت کو اتنی دعائیں دیںکچھ بھی نہیں ہے میری دعاؤں میں ریت ہے
خوشبو کی طرح آیا وہ تیز ہواؤں میںمانگا تھا جسے ہم نے دن رات دعاؤں میں
جان سی شے بک جاتی ہے ایک نظر کے بدلے میںآگے مرضی گاہک کی ان داموں تو سستی ہے
رندھے گلے کی دعاؤں سے بھی نہیں کھلتادر حیات جسے موت بھیڑ دیتی ہے
سنا کے کوئی کہانی ہمیں سلاتی تھیدعاؤں جیسی بڑے پان دان کی خوشبو
مجھ کو یہ اعتراف دعاؤں میں ہے اثرجائیں نہ عرش پر جو دعائیں تو کیا کریں
میری سبھی دعاؤں کا محور وہی تو تھانا چاہتے ہوئے بھی بھلانا پڑا اسے
ہم نے کیا کچھ نہ کیا دیدۂ دل کی خاطرلوگ کہتے ہیں دعاؤں میں اثر ہوتا ہے
حال مت پوچھیے کچھ باتیں بتانے کی نہیںبس دعا کیجے دعاؤں میں اثر ہونے تک
بندگی میں عشق سی دیوانگی پیدا کروایک دم عاصمؔ دعاؤں میں اثر آ جائے گا
برکت دے دن پھیرنے والی دعاؤں کورات کو کوئی خوش تعبیر کہانی دے
وہ بس گیا ہے جو آ کر ہماری سانسوں میںجبھی تو لہجہ ہمارا دعاؤں جیسا ہے
سب کے لیے بلند رہے ہاتھ عمر بھراپنے لیے دعاؤں کا لمحہ گزر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books