aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ek aag si seene mein abdul majeed khan majeed ebooks"
اک آگ سی سینے میں دن رات سلگتی ہےآ جائے کوئی ساون خواہش یہ مچلتی ہے
دل میں جو بسائی تھی وہ تصویر نہیں ہےیہ حسن مرے خوابوں کی تعبیر نہیں ہے
تپتے ہوئے صحرا میں شجر ڈھونڈ رہا ہوںکوئی تو ملے اہل نظر ڈھونڈ رہا ہوں
زندگی چھوٹی ہے سامان بہتاور دل کے بھی ہیں ارمان بہت
آنکھوں کا قصور کچھ نہیں ہےجسموں سے غلاف ہٹ گئے ہیں
جانا کہاں ہے اور کہاں جا رہے ہیں ہماپنوں کی رہنمائی سے گھبرا رہے ہیں ہم
دھوئیں کی زد میں اب سارا جہاں ہےیہ دنیا ہے کہ یہ آتش فشاں ہے
اب اس سے بڑھ کے مجھے اور کیا سزا دے گاوہ بن کے دوست مرا مجھ کو ہی دغا دے گا
ظلم و ستم کی آگ میں جلتا رہا ہوں میںاپنے لہو میں جل کے ابلتا رہا ہوں میں
ہمیں کیا خبر ہے کہاں چھوڑ آئےبہت پیچھے ہم کارواں چھوڑ آئے
سمندروں کی طرح گہرے لوگ پاؤ گےسنبھل کے چلنا یہاں ورنہ ڈوب جاؤ گے
دل دار ملیں گے یہاں غم خوار ملیں گےسچائی کے لیکن نہ طرف دار ملیں گے
کہیں بھی رنگ و بو باقی نہیں ہےچمن کی آبرو باقی نہیں ہے
حادثوں نے اسے بھی توڑ دیاریزہ ریزہ بکھر گئی میں بھی
سینۂ خاک پہ بکھرا ہے لہو گاؤں میںایسا لگتا ہے کہ لوٹ آیا ہے تو گاؤں میں
اندھے موڑ کو جو بھی کاٹے آہستہ گزرےسائکلیں ٹکرا جاتی ہیں اکثر موٹر سے
بھولا ہوا الفت کا سبق یاد کریں ہماس اجڑے چمن کو چلو آباد کریں ہم
یوں زندگی کے مرحلے دشوار ہو گئےگلشن کے پھول میرے لیے خار ہو گئے
کیا روش اختیار کر بیٹھےبے وفاؤں سے پیار کر بیٹھے
خطا اس کی معافی سے بڑی ہےمیں کیا کرتا سزا دینی پڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books