aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faal-naama"
فال نامہ ہے زندگی بھی ظفرؔجی رہا ہوں حروف ابجد میں
ہر گزرتا پل نیا اک مسئلہ دیتا گیاہر گزرتا دن نئے غم کا پتہ دیتا گیا
ابھی کچھ پل نمک مت ڈالیے گاابھی زخموں کو ہم دھوئے ہوئے ہیں
لگتا ہے ہمیشہ سے اسی کام لگے ہیںیہ پیڑ مشقت پہ سر عام لگے ہیں
منہ سے آنے لگے گی عطر کی بونام گیسوئے مشک فام تو لو
ہوس فیل نما کعبۂ دل ڈھائے گی کیاعشق ابابیل نے ماحول بدل جانا ہے
چمن میں جب بھی ترا تذکرہ نکلتا ہےہر ایک پھول نیا پیرہن بدلتا ہے
دور تک پھیلا دیے کہسار جنگل وادیاںرزق آنکھوں کو دیا ہر پل نیا کرتے رہے
ہر آہ کو میں شعر کی دیتا ہوں صورتیںہر پل نیا عذاب ہے بھٹکے وجود میں
لیکھے کی یاں بہی نہ زر و مال کی کتابہے اپنے حق میں وا شد دل فال کی کتاب
بجلی کی چمک میں شعلے ہیں پھولوں کی ہنسی میں آنسو ہیںیہ فضلؔ وفا کی دنیا ہے پھر بھی تو وفا کا نام نہیں
دل کو افسوس جوانی ہے جوانی اب کہاںکوئی دم میں چل بسیں گے زندگانی اب کہاں
یہ نیا پھول ہے اور یہ خوشبو نئییہ نئی شام ہے اور نیا درد ہے
تاثیر جذب مستوں کی ہر ہر غزل میں ہےاعجاز بڑ میں ہے تو کرامت زٹل میں ہے
فن موسیقی سے وابستہ ہے اپنی شاعریہم غزل پڑھتے ہیں اے نغمہؔ ہنر کے ساتھ ساتھ
کیوں کر نہ خوش ہو سر مرا لٹکا کے دار میںکیا پھل لگا ہے نخل تمنائے یار میں
کروں کیوں نہ آہ و نالہ کہ مجھے تو کل نہ آئےترے خواب ناز میں بھی شب غم خلل نہ آئے
گلشن گلشن پھولدامن دامن دھول
دشت غربت میں ترا نامۂ شوقہاتھ میں پھول کھلا ہے جیسے
بے حرف و نوا سخن تو دیکھوخوابوں کا ادھوراپن تو دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books