aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faanuus-e-haram"
شمع رو ہو گئے فانوس حرم کے قیدیاب کہاں روشنیٔ گرمیٔ بازار اے دل
اب ہمیں دیر و حرم سے کیا غرضعشق دل میں بس گیا ہے آپ کا
یہ اور بات کہ انجانے لغزشیں ہو جائیںمگر شعور حرام و حلال رکھتے ہیں
جسم خاکی تجھ کو شیشے کی حویلی ہی سہیاے چراغ جاں کبھی فانوس کے باہر تو آ
تاباں مثال شمع ہیں فانوس نور سےہر چند پائچوں میں ہیں مستور پنڈلیاں
سب اپنے آپ کو افضل بتا رہے تھے شکیلؔعجیب حال میں اہل حرم دکھائی دئے
نہ جانے کیوں وہی اولاد سے پریشاں ہیںگھروں میں جن کے حرام و حلال آتا ہے
کیوں حرم میں یہ خیال آتا ہےاب کسی دشمن دیں سے ملئے
پوشاک سے بدن کی تجلی ہے آشکارفانوس شمع طور تمہارا لباس ہے
شمع امید ہوں مگر صہباؔبند فانوس رنج و یاس میں ہوں
شمع فانوس طلب ہر رنگ میں روشن رہےخوں فشانی کے مزے لو گل فشانی پھر سہی
حسن جب سوز محبت سے جلا پاتا ہےکیا تجلی پس فانوس وفا ہوتی ہے
تصور میں تصدق میں ہوں میں اس شمع رو اوپرہیں گویا عشقؔ ہم تصویر فانوس خیالی کے
شمع روشن جسم فانوس خیالی میں ہے آجروح جوں مثل مگس مکڑوں کی جالی میں آج
اہل دیر و حرم رہ گئےتیرے دیوانے کم رہ گئے
دل ہے روشن کہ ہے دل میں رخ روشن ان کازیر فانوس بدن شمع ہے جوبن ان کا
اللہ اللہ شوق سجدہ ریزیٔ دیر و حرمیہ جبیں جھکتے ہی تیرے آستاں تک آ گئی
اسیران فریب آرائیٔ دیر و حرم آخرسلگتے عارضوں کی دل کشی کا راز کیا جانیں
بزم بہار کنج حرم صحن میکدہدیوانگی نے حشر اٹھائے کہاں کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books