aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faaqa-kash"
خود یہ فاقہ کش و نادار کہاں بولتے ہیںدکھ تو جتنے ہیں بہ انداز فغاں بولتے ہیں
فاقہ کش بے نیاز ہوتا ہےآمریت سے کھیل سکتا ہے
ہم تخیل کی فاقہ کش بھیڑیںماس زندہ بچا ہے اون نہیں
جنہیں احساس خودداری ہے اے دوستہیں فاقہ کش مگر سائل نہیں ہیں
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذراروح محمد اس کے بدن سے نکال دو
یہ فاقہ کش کہ جنہیں حیف خود فریبی میںشکم کی سیری کو پانی بلونا پڑتا ہے
بعد دو روز کے ہے اپنا لہو مجھ کو مباحفاقہ کش کو ہوا مردار روا تیسرے دن
لوگوں کا حال میرے وطن میں عجیب ہےکوئی ہے فاقہ کش تو کسی کو اماں نہیں
اس فاقہ کش کو فقر کی تعلیم دیجئےچہرے پہ جس کے رعب نہ جاہ و جلال تھا
مفلس و نادار فاقہ کش تھے ہم پیوند کاراور کتنے تھے ہمارے نام اب بھی یاد ہے
کون ان فاقہ کش غریبوں کاضامن آب و ناں ہے کیا معلوم
عمل پیرا وہی ہیں خوش خور و خوش ذی پہ سختی سےزباں پہ جن کی فاقہ کش کا ہر دم نام ہے ساقی
غربت کے رنج فاقہ کشی کے ملال کھینچاے داغؔ پر زمانے سے دست سوال کھینچ
آسودگی کا دور ہے فاقہ کشی بھی ہےسب کچھ ہے اپنے پاس مگر کچھ کمی بھی ہے
بس تیرے لیے اداس آنکھیںاف مصلحت نا شناس آنکھیں
کبھی فاقہ کشی دکھلائے گی رنگاسی میں سولہوں آنے لگے ہیں
قید جب ہم پہ لگی وسعت داماں کے لیےکتنی کثرت سے کھلے پھول گلستاں کے لیے
طوائف مر گئی فاقہ کشی سےنگر سارا نمازی ہو چکا تھا
سب حریص لذت فاقہ کشیمسئلہ یہ کس قدر گمبھیر ہے
خشک لب تین دن کی فاقہ کشیتم نا سمجھو گے کربلا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books