aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faateh-e-ayyaam"
یہ مرتبہ کوشش سے میسر نہیں ہوتاہر فاتح ایام سکندر نہیں ہوتا
ایک منظر پر نظر ٹھہرے تو ٹھہرے کس طرحہم مزاج گردش ایام لے کر آئے ہیں
گو اور بھی غم شامل غم ہو کے رہیں گےہم فاتح ہر رنج و الم ہو کے رہیں گے
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گریاس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
سنا ہے فاتح عالم تھی لیکنمحبت ہاتھ باندھے اب کھڑی ہے
جیسے مفتوح نہ ہو فاتح صد عالم ہودل نے یوں ڈال دئے عشق میں ہتھیار کہ بس
دوسرا پاؤں اٹھانے کی ضرورت نہ پڑےاور میں فاتح ناہید و ثریا ہو جاؤں
یہ الگ بات کہ میں فاتح اعظم ٹھہراورنہ ہوتی رہی ہر گام ہزیمت میری
محبت فاتح عالم ہے لیکنمحبت میں وہی جیتے جو ہارے
فاتح ہی نہیں فاتح اعظم اسے کہیےجس شخص کو بھولے سے بھی غصہ نہیں آتا
بادہ گردان عجم وہ عربی میری شرابمرے ساغر سے جھجکتے ہیں مے آشام ابھی
دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیںدست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے
اے حریفان غم گردش ایام آؤایک ہی غول کے ہم لوگ ہیں ہارے ہوئے لوگ
قابو ہی غم عشق پہ چلتا نہیں ورنہاحسان غم گردش ایام نہ لیتے
سرور فاتح منزل کے دیکھنے والوغرور عظمت منزل پہ کیا گزرتی ہے
ان خواہشوں کا اور کیا ہونا تھا انتظامنذر مزاج گردش ایام کر دیا
نہ سہی ان کی محبت کا اثر اے ہمدمدل کو احساس غم گردش ایام سہی
سرعت ابلق ایام سے غافل تھا آہدم آخر میں اسے عمر کا توسن سمجھا
بہ فیض گردش ایام ہم کوکسی صورت نہیں آرام ہم کو
میرے لبوں پہ شکوۂ تقدیر تو نہیںذکر مآل گردش ایام ہی تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books