aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fard-e-maal-o-zar"
اصنام مال و زر کی پرستش سکھا گئیدنیا مجھے بھی عابد دنیا بنا گئی
فقط مال و زر دیوار و در اچھا نہیں لگتاجہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا
مال و زر ہی ترا سہارا ہےیہ تو پھر باعث خسارہ ہے
کب کہا مال و زر نگیں بخشےوہ جو میرا ہے تو یقیں بخشے
جب مال و زر ایمان ہوا نقصان ہواپھر ہر جانب اعلان ہوا نقصان ہوا
انسان مال و زر کا پرستار ہو گیاآسان اب ضمیر کا بیوپار ہو گیا
نہ مال و زر ہے نہ ساغر نہ بادہ رکھتے ہیںہو کوئی حال مگر دل کشادہ رکھتے ہیں
تخت و تاج اور نہ کچھ مال و زر چاہیےمجھ کو تو صرف اس کی خبر چاہئے
جو ہیں ہوس کے پجاری وہ مال و زر کے لیےنہیں ہے خوف انہیں خوں کا خوں بہانے میں
مال و زر پاس ہے یہ پھر بھی خریدار نہیںتیرے عشاق کو دنیا سے سروکار نہیں
حرص مال و منال میں کھویاہم نے فردا بھی حال میں کھویا
کیفیت مآل محبت نہ پوچھیےیہ زندگی کی تلخ حقیقت نہ پوچھیے
متاع و مال ہوس حب آل سامنے ہےشکار خود کو بچا دیکھ جال سامنے ہے
خودی کے جوش میں فکر مآل کار نہیںجسے ہے ہوش کا دعویٰ وہ ہوشیار نہیں
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
مآل گردش لیل و نہار کچھ بھی نہیںہزار نقش ہیں اور آشکار کچھ بھی نہیں
پاؤں پھیلائے مست ہوتے ہیںفقرا کیونکہ مال و زر ہی نہیں
مال و متاع کوچہ و بازار بک گئےعہد ہوس میں سب در و دیوار بک گئے
کچھ کوہکن جو وقف زر و مال ہو گئےتیشہ بدست ہو کے بھی کنگال ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books