aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fariyaad-e-diraa"
میرے نالوں سے لرزتا تھا کبھی چرخ کہناب تو فریاد و فغاں کرنے کی طاقت بھی نہیں
بلبل نہ باز آئیو فریاد و آہ سےکب تک نہ ہوگی قلب گل تر کو اطلاع
رضاؔ کب سے یہی فریاد ہے باغ تمنا کیمجھے لوٹے چلا جائے گا میرا باغباں کب تک
یہی ہے سیر فقیروں کی اور یہی فریادزمیں پہ بیٹھ گئے سوئے آسماں دیکھا
میرے ہونٹوں پہ تو اک گیت تھا فریاد نہ تھیپھر یہ زنجیر کی جھنکار کہاں سے آئی
ہر چیز کی گرانی نے ویران کر دیاصرف خزاں ہے ہند کا گل زار آج کل
وفائے دلبراں ہے اتفاقی ورنہ اے ہمدماثر فریاد دل ہاۓ حزیں کا کس نے دیکھا ہے
فریاد کسل راہ محبت جناب واہدرپیش ہے ابھی تو مسافت چلے چلو
لکھنے کے واسطے کوئی عنوان چاہئےفریاد و آہ و اشک فشانی لکھا کرو
کیوں نکل کر ذلیل ہوتی ہےتیری فریاد بے اثر اے دل
کوئی نالہ کوئی گریہ کوئی آنسو کوئی آہکوئی فریاد الم انگیز لا حاصل نہیں
شب کے سناٹے میں چٹانوں کو دیکھو اے زیبؔتم سے بیگانۂ فریاد و فغاں اور بھی ہیں
گریہ بے تاثیر و فریاد دل مضطرب خرابکار عشق و عاشقی ناقص تمام اکثر خراب
نہ کر مغنئ ناداں فضول زخمہ زنیشکستہ ساز ہوں فریاد بے صدا ہوں میں
دل پہ وہ وقت بھی کس درجہ گراں ہوتا ہےضبط جب داخل فریاد و فغاں ہوتا ہے
فریاد شعلہ بار نے کیا کیا غضب کئےجاویں کہاں جلالیؔ چمن سارا جل گیا
کلیجہ کھنچ کے آ جائے گا اک دن دیکھنا باہریہی انجام فریاد و فغاں معلوم ہوتا ہے
بدلی جو ذرا چشم مشیت کوئی دم کوہر سمت بپا محشر فریاد و فغاں تھا
وہی ارمان جیسے جی جو مشکل سے نکلتے ہیںبہ شکل اشک و فریاد و فغاں دل سے نکلتے ہیں
نیم شب آتش فریاد اسیراں روشندھوپ سی پھیل رہی ہے سر دیوار چمن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books