aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-mohabbat"
گلوں کو فرط محبت سے چومنے والےحسین پھول کے پہلو میں خار ہوتا ہے
کہا کرتے تھے والد قیس کے فرط محبت میںنہیں معلوم کس جنگل میں بر خوردار بیٹھے ہیں
مری معصومیت تو دیکھ لو فرط محبت میںتمہاری بے رخی بھی دل لگی معلوم ہوتی ہے
اب تو وہ فرط محبت سے یہ فرماتے ہیںگھر نہ جائیں گے جو ہوتی ہے سحر ہونے دو
جس وقت تو نے فرط محبت میں اپنا آپگرد رہ طلب میں مٹایا تو ہم ہوئے
لکھتا بھی ہے مجھ کو سر قرطاس محبتمذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا
جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانویہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو
اب تو سودائے محبت ہے فقط دیوانگیورنہ سودائے محبت کا بھی اک اسلوب تھا
پھر لاکھ محبت کو رضاؔ کوئی سنوارےآغاز محبت کا زمانہ نہیں آتا
حسن والوں کی خدائی ہے خدائی برہمکس کو رحم آئے محبت کے گنہگاروں پر
ایسی بھی کیا نگاہ محبت سے دشمنیپھولوں سمیت رنگ گلستاں بدل گیا
فرط مایوسی نے مردہ حسرتیںدفن کر دی ہیں دل بیمار میں
شکوے کی چبھن مجھ کو سدا اچھی لگی ہےیہ فرط محبت کی ادا اچھی لگی ہے
آپ کے شکوۂ بے جا کا گلہ کیا کرناآپ نے اپنی محبت تو کبھی دی ہوتی
یہی فرض کر لو کہ درد محبتنہ تم نے سنا اور نہ میں نے سنایا
ہر زباں پر ہے اب ہمارا ناماے محبت تری عنایت ہے
گرفتار محبت کر لیا باتوں ہی باتوں میںتسلسل سے نمایاں ہو گئی زنجیر کی صورت
یا رب حیات عشق مری بے مزا نہ ہوجیتے جی دل سے درد محبت جدا نہ ہو
ضبط غم شیوۂ محبت ہےکیوں جفا کا گلہ کرے کوئی
اے محبت یہ کیا کیا تو نےبد گمانی ہی بد گمانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books