aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-tarab"
ہم ہیں اردو زباں کے خود قاتلاے طربؔ کیوں کسی پہ تہمت ہے
ہے اب بھی وقت سنبھل جاؤ اے طربؔ ورنہزمانہ تم کو نہ رکھ دے کہیں فنا کرکے
طربؔ جادہ پیمائے الفت جہاں میںکہاں راہ کے پیچ و خم دیکھتے ہیں
طربؔ صاحب کہاں بزم سخن میںغزل کہنا تمہیں بھی آ گیا کیا
کتنی ہی لبریز ہو حسن معانی سے طربؔان کے انداز تخاطب کو طوالت کھا گئی
بظاہر تو چمن میں ہر طرف جشن بہاراں ہےنہ جانے کیوں گلوں کی چاک دامانی نہیں جاتی
پنکھڑی لب ہیں تو عارض ہیں گل تر کی طرحمست آنکھیں ہیں چھلکتے ہوئے ساغر کی طرح
یہ اقتدار کے بھوکوں سے پوچھنا ہے طربؔتمہارے دم سے وطن زیر بار ہے کہ نہیں
غربت نے کی ہے اس طرح تزئین زندگیلگتے ہیں شاہکار ہر اک پیرہن میں ہم
دونوں ہیں اشعار طربؔ میںلطف تغزل کیف ترنم
کلیم طور نے دیکھا تھا اے طربؔ جس کواسی حسیں کا زمانہ شکار ہے شاید
مآل کار ہوں بھولی ہوئی طربؔ اب بھیبھنور میں پھنس کے کناروں کی بات کرتی ہوں
بہار عالم فانی سے دل لگا کے طربؔمتاع جلوۂ حسن نگار کھو بیٹھی
نہ جانے کیوں طرب بار گراں ہوتا ہے مجنوں کواگر میں بات کوئی لیلیٰ محمل سے کہتی ہوں
طوف میں فرط طرب سے ہے زمیں چرخ زناںسایۂ گیسو و رخسار لیے پھرتی ہے
اک رشتہ احتیاج کا سو روپ میں ملاسو ہم بھی اب بہ طرز طلب بولنے لگے
کس کو معلوم ہیں اس دور میں آداب نظرکون اب مرحلۂ ترک طلب پوچھے گا
بزم طرب بساط مسرت فریب ہیںمیں عیش مستعار کا قائل نہیں رہا
یوں تو چہرے پہ سجا رکھی ہے اک بزم طربکتنے مقتل ہیں مرے سینے کے اندر دیکھو
ملک طرب کے رہنے والو یہ کیسی مجبوری ہےہونٹوں کی بستی میں چراغاں دل کے نگر اتنے سنسان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books