aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fauq-ul-bashar"
میں خود بشر ہوں بشر سے ہے دوستی میریمجھے تصور فوق البشر سے کیا لینا
ہماری سادہ لوحی تھی خدا بخشے کہ خوش فہمیکہ ہر انسان کی صورت کو ما فوق البشر جانا
چپ رہ سکے جو آدمی چپ کے مقام پریہ خامشی ہو زمرۂ فوق البیان میں
میرے مولا تپشؔ کوعشق خیرالبشر ہے
باعث تسکین ہے وارثؔ ہر گھڑی میرے لئےمدحت خیرالبشر محبوب ربانی کی بات
اے خزاں بھاگ جا چمن سے شتابورنہ فوج بہار آوے ہے
نسیم صبح بہار آئے دل حزیں کو قرار آئےکلی کلی لے کے منہ اندھیرے صباحت روئے یار آئے
خود شناسی زندگی ہے خود پسندی موت ہےاے بشیرؔ اس بات کی تجھ کو خبر بھی چاہئے
روش روش پہ جوانی کے تاجدار آئےجنوں کے قافلے وابستۂ بہار آئے
جانے کیوں مجھ سے بچھڑ کر منذرؔوہ بھی مانند بشر سوچتے ہیں
چمن کو لوٹ رہے ہیں چمن کے رکھوالےکوئی بتائے میں ساز بہار کیا چھیڑوں
کس کی طرب انداز نظر گھول رہی ہےاندوہ و غم و سوز مزاج بشری میں
بابرؔ الجھ گیا ہے تمہاری تلاش میںاے رب کائنات مجھے راستہ دکھا
اب پہن لو بشیرؔ خاموشیاب وہ جادو ترے سخن میں نہیں
سکون دل ہو مگر تم بچا سکے نہ مجھےدلیل درد جگر تم بچا سکے نہ مجھے
روز بقائے باہم کی تجویز پہ ہم گھل مل جاتے ہیںبیٹھ کے اکثر موت کنارے وہ لکھتی ہے میں پڑھتا ہوں
کبھی بشیرؔ کو میں نے جنوں میں دیکھا تھاعجیب صاحب فہم و نظر ملا تھا مجھے
آرزو لعل و گہر کی کس لئے کرتا بشیرؔحرف و معنی کا خزینہ کیا اسے کافی نہ تھا
آخر اس جنگ میں کچھ میرا بھی حصہ ہے بشیرؔمیرے حصے کی مجھے کیوں نہ ردا دی جائے
کیا میں کیا تو آج بھی دونوں خاک ہیں کل بھی خاک بشیرؔجینا ان کا مرنا ان کا جو وجہ خیر کثیر ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books