aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "female"
ناٹک میں ذرا میل سے فی میل بنا تھاچوٹی میرے پیچھے تھی تو لہنگا مرے آگے
زمانہ ہم سے بھلا دشمنی تو کیا رکھتاسو کر گیا ہے ہمیں پائمال ویسے ہی
میں چاہتا ہوں مری آنکھیں نوچ لی جائیںترا خیال کسی طور پائمال نہ ہو
مبارک فال نیک اے خسرو شہرمجھے فرہاد فرمایا گیا ہے
وہ جو پامال زمانہ ہیں مرے تخت نشیںدیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں
ہم کو بھی اپنی پائمالی کاہے مگر اس قدر ملال کہاں
جھالا باری کے مرحلوں کا سفرقافلے پائمال چھوڑ گیا
گردش محیط ظلم رہا جس قدر فلکمیں پائمال غمزۂ چشم کبود تھا
یہاں تو بے فرصتی کے ہاتھوں وہ پائمالی ہوئی ہے میریکہ جس سے ملنے کی آرزو تھی اسی کی فرقت میں آ بسا ہوں
جوں غنچہ و گل آفت فال نظر نہ پوچھپیکاں سے تیرے جلوۂ زخم آشکار تھا
کسی کا دل نہ کیا ہم نے پائمال کبھیچلے جو راہ تو چیونٹی کو بھی بچا کے چلے
فلک نے آہ تری رہ میں ہم کو پیدا کربرنگ سبزۂ نورستہ پائمال کیا
میں اس کا پھول ہوں نیرؔ سو اس پہ چھوڑ دیاوہ گیسوؤں میں سجائے کہ پائمال کرے
خانماں ہا پائمال شوخیٔ دعوے اسدؔسایۂ دیوار سیلاب در و دیوار ہے
جو ہے سو پائمال غم ہے میرؔچال بے ڈول ہے زمانے کی
تم روز و شب جو دست بدست عدو پھرےمیں پائمال گردش ایام ہو گیا
دیکھتا ہوں وحشت شوق خروش آمادہ سےفال رسوائی سرشک سر بہ صحرا دادہ سے
تلاش کر مرے اندر وجود کو اپنےارادہ چھوڑ مجھے پائمال کرنے کا
کہیں گرا ہے نہ روندا گیا ہے دل پھر بھیشکستہ ہو گیا ہے پائمال ہو گیا ہے
گئے ٹھکرا کے مجھ کو اور پھر کہتے گئے یہ بھینصیب دشمناں تو پائمال آسماں کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books