aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fidaa-e-shokhi-e-inkaar"
زیدیؔ نے تازہ شعر سنائے برنگ خاصہم بھی فدائے شوخی انکار ہو گئے
آپ کی شوخئ انکار نئی بات نہیںیہ تو معمول ہے سرکار نئی بات نہیں
عرض ناز شوخیٔ دنداں برائے خندہ ہےدعواۓ جمعیت احباب جاۓ خندہ ہے
شوخیٔ درد دل زار گل نغمہ ہےاس کا ہر لہجۂ گفتار گل نغمہ ہے
اک اشک سر شوخیٔ رخسار میں گم ہےآئینہ بھی اس حسن کے اسرار میں گم ہے
یہ سلسلۂ شوخیٔ جانانہ نیا ہےارشاد ہوا ہے کہ یہ دیوانہ نیا ہے
شوخیٔ گرمئی رفتار دکھاتے نہ چلوفتنۂ حشر کو سیماب بتاتے نہ چلو
غمزہ و ناز و ادا شوخی و بے باکی و حسنایک ہی جرم گنہ میں ہوئے قاتل دو چار
چھو کے آئی ہے صبا آج ضرور ان کے قدمورنہ یہ شوخئ رفتار کہاں سے آئی
ہے پیش نظر شوخیٔ تحریر کسی کیکاغذ پہ اتر آئی ہے تصویر کسی کی
جان و دل چاہے فداؔ کر دو وفاؤں پہ مگران وفاؤں کا صلہ کون بھلا دیتا ہے
جب فداؔ وہ کائنات دل میں رہتا ہی نہیںپھر تری یادوں پر اس کا اس قدر پہرا ہے کیوں
جن کو دنیا سے محبت ہے خدا سے بڑھ کراے فداؔ ان پہ تو رحمت نہیں ہونے والی
بھولے ہیں اپنے فرض کو یہ خواجگان ہندحق دینے میں بھی کرتے ہیں انکار آج کل
اب کوئی ترا مثل نہیں ناز و ادا میںانداز میں شوخی میں شرارت میں حیا میں
صدا سنتے ہی گویا مردنی سی چھا گئی مجھ پریہ شور صور تھا یا وصل کا انکار تھا کیا تھا
اہل بینش نے بہ حیرت کدۂ شوخی نازجوہر آئنہ کو طوطی بسمل باندھا
ہے ناز مفلساں زر از دست رفتہ پرہوں گل فروش شوخی داغ کہن ہنوز
اے عدوئے مصلحت چند بہ ضبط افسردہ رہکردنی ہے جمع تاب شوخیٔ دیدار دوست
دیدہ و دل پہ کیا کرتی ہے کیا کیا جادومستی و شوخیٔ چشمان غزالاں ہر شب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books