aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "field"
میں ایک فلم بناؤں گا اپنے ثروتؔ پراور اس میں ریل کی پٹری نہیں بناؤں گا
پھسلے جو اس جگہ تو لڑھکتے چلے گئےہم کو پتہ نہیں تھا کہ اتنی ڈھلان ہے
فنا فی العشق ہونا چاہتے تھےمگر فرصت نہ تھی کار جہاں سے
اب مرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہےاب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی
دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہوں گےفلس ماہی کے گل شمع شبستاں ہوں گے
زندگی دیکھ چکے تجھ کو بڑے پردے پرآج کے بعد کوئی فلم نہیں دیکھیں گے
کان میں ایسے اتری سرگوشیبرف پھسلی ہو جیسے ٹیلوں سے
خود اپنی ذات کے سرمائے میں بھیصفر فیصد کا حصے دار ہوں میں
ہوا ہوں میں فنا فی العشق بسملؔنہ اب دل ہے نہ دل کی آرزو ہے
فلم کے پردے پہ چھپنا کوئی آسان نہیںمرنا پڑتا ہے یہاں نام کمانے کے لیے
کیا بوریا نشیں کو ہوس تاج و تخت کیکیا خاک آشنا کو غرض اسپ و فیل سے
رہ رہ کے لے رہی ہے مرے دل میں چٹکیاںپھسلی ہوئی گرہ ترے بند قبا کی ہے
زندگی سے ایسے کاٹا سین اس نے عشق کادیکھتا ہے کوئی جیسے فلم گانے کاٹ کر
قول مومن ہے اس کے فعل کی شرحوہ جو کہتا ہے کر گزرتا ہے
میں آج ایسٹوڈ کی ایک فلم دیکھ کر ہٹاتو مجھ کو اک پرانا انتقام یاد آ گیا
جب کبھی دریا میں ہوتے سایہ افگن آپ ہیںفلس ماہی کو بتاتے ماہ روشن آپ ہیں
دیکھی ہے بہت ہم نے یہ فلم تعلق کیکچھ بول تکلف کے کچھ سین طبیعت کے
بے تکلف آئے تم کھولے ہوئے بند قبااب گرہ دل کی ہمارے فی الحقیقت کھل گئی
میں فلم کے کسی منظر پہ بات کر رہی ہوںدکھائی جا رہی جس میں برستی بارش ہے
تھی پرانی فلم دنیاچہرے سب دیکھے سنے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books