aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "firoz bakht ahmed"
یوسف ہی زر خریدوں میں فیروز بخت تھاقیمت میں جس کی پھر وہی شاہی کا تخت تھا
لو پھر ترے لبوں پہ اسی بے وفا کا ذکراحمد فرازؔ تجھ سے کہا نا بہت ہوا
شہید شب فقط احمد فرازؔ ہی تو نہیںکہ جو چراغ بکف تھا وہی نشانہ ہوا
درد دنیا کا لئے پھرتے ہو احمدؔ دل میںہم کو معلوم ہے تم غم بھی چھپا سکتے ہو
تیرہ بختی نہیں جاتی دل سوزاں کی فراقؔشمع کے سر پہ وہی آج دھواں ہے کہ جو تھا
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغلوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
ہو گئے مضطر دیکھتے ہی وہ ہلتی زلفیں پھرتی نظر ہمدیتے ہیں دل اک آفت جاں کو تھامے ہوئے ہاتھوں سے جگر ہم
استرا پھرنے سے روئے یار پر ہے دور خطچال اس کم بخت نے سیکھی ہے کیا پرکار کی
در بہ در ناکام پھرتی تھی سیہ بختی ہماریاور ہم گھبرا کے ان آنکھوں میں کاجل ہو گئے تھے
پایا سیاہ بختی عشاق نے بھی اوجفیروزۂ فلک پہ کیا کندہ نام زلف
بخت برگشتۂ مجنوں ابھی سیدھے ہو جائیںدشت میں آئے اگر ناقۂ لیلیٰ پھرتا
فراز دار کی عظمت میں کچھ کلام نہیںبلند بختی کے سب سلسلے یہیں سے چلے
دور ہی دور پھرتے ہیں کچھ بختاب تو امید و یاس سے میرے
مانا پسند ہے تجھے احمد فرازؔ پرتو یہ سمجھ ہوں آج کا احمد فرازؔ میں
تھا نجم بخت تیرہ مقابل تمام راتآنکھوں تلے پھرا مرے قاتل تمام رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books